aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.Daa"
وہ ایک شخص جو پتھر اٹھا کے دوڑا تھاضرور خواب کی کڑیاں ملا رہا ہوگا
خدا کی رحمتیں اے مطرب رنگیں نوا تجھ پرکہ ہر کانٹے میں تو نے روح دوڑا دی گلستاں کی
دوڑا رگوں میں خوں کی طرح شور شہر کاخاموشیوں نے چھین لیا چین گاؤں میں
یہاں یوں ہی نہیں پہنچا ہوں میںمسلسل رات دن دوڑا ہوں میں
دوڑا کے ہاتھ چھاتی پہ ہم ان کی یوں پھرےجیسے کوئی چور آ کے ہو نارنج لے چلا
اس کی دھن میں ہر طرف بھاگا کیا دوڑا کیاایک بوند امرت کی خاطر میں سمندر پی گیا
دوڑا لہو رگوں میں بندھی زندگی کی آسیہ بھی برا نہیں ہے جو بسمل بنا دیا
دانتوں کے عشق میں ہے یے اغراق لاغریدوڑا ہوں موتیوں کے پرونے کے واسطے
سیر گل کرتا تھا وہ اور آہ بیتابی سے میںہر طرف گلشن میں جوں آب رواں دوڑا کیا
میرے آنے کی خبر سن کے وہ دوڑا آتااس کو پہنچا نہیں پیغام یہی لگتا ہے
سارباں ناقۂ لیلیٰ کو نہ دوڑا اتناپاؤں مجنوں کے تھکے ہاتھ ترے کیا آیا
بڑھی جا رہی ہے اگر دھوپ آگےتو سایہ بھی دوڑا چلا جا رہا ہے
تیز دوڑا کے اچانک مری رسی کھینچیاس نے سمجھایا مجھے لگتی ہے ٹھوکر ایسے
مئے الفت کی ترنگ آئی تو آیا دوڑاشیشۂ مے کو وہ مے خوار بغل میں لے کر
ترا لمس لہو میں دوڑا ہےتو نے زہر سا گھولا او ماہی
روئے نورانی کا تیرے ہو گیا ہے شک جو یاررات بھر دوڑا ہوں کیا کیا پیچھے پیچھے ماہ کے
ناصح اگر ستم نہ سہیں ہم تو کیا کریںدل دوڑتا ہے یار کی بیداد کی طرف
دیکھ ماضی کے دریچوں کو کبھی کھولا نہ کربھاگتے لمحوں کے پیچھے اس طرح دوڑا نہ کر
میرے اندر کا میں وصال کی شبمجھ سے بھی تیز تیز دوڑا تھا
جوش وحشت میں بھی میں چڑھ کے نہ اس پر دوڑالے گئے حسرت خار سر دیوار قدم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books