تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dayaar-e-ishq"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dayaar-e-ishq"
غزل
دیار عشق میں تیرا گزر ہووے تو میں جانوں
اگر سر تک بھی جا کر راہ سر ہووے تو میں جانوں
زین العابدین خاں عارف
غزل
میں دیار عشق کا راہ رو مجھے خوف شام بلا نہیں
کسی راہبر پہ نظر نہیں کسی ہم سفر کا گلہ نہیں
نازش سہسرامی
غزل
دیار عشق کے ساکن زمیں پر پاؤں کیا رکھیں
یہاں کے ذرے ذرے کو جب اپنا دل سمجھتے ہیں