aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dete-dete"
دلیلیں دیتے دیتے تھک چکا میںوہ جاہل اپنی ہی ضد پر اڑا ہے
زباں تھک گئی کوسنے دیتے دیتےبس اب خیر سے چٹکیاں لے رہے ہیں
لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحبزباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا
ادا ہوا نہ قرض اور وجود ختم ہو گیامیں زندگی کا دیتے دیتے سود ختم ہو گیا
خالی گھر کا دروازہ تو قبر کی صورت ہوتا ہےدستک دیتے دیتے تیرے بازو شل ہو جائیں گے
نیند آئے گی نہ ان بے خواب آنکھوں میں کبھیمجھ کو تھپکی دیتے دیتے آپ سو جائے گی رات
زندگی لیتی ہے مجھ سے ایک اک پل کا حسابتھک گئی ہوں دیتے دیتے میں حساب زندگی
ہر آنے جانے والے سے گھر کا رستہ پوچھتے ہوخود کو دھوکا دیتے دیتے بے گھر بھی ہو جاؤ گے
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتےسوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
آنکھیں مجھے تلووں سے وہ ملنے نہیں دیتےارمان مرے دل کے نکلنے نہیں دیتے
نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیںہم ستاروں کو دعا دیتے ہیں
ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتےتیری یادوں کو بھی رسوا نہیں ہونے دیتے
جب پیار نہیں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتےخط کس لئے رکھے ہیں جلا کیوں نہیں دیتے
خاموش ہو کیوں داد جفا کیوں نہیں دیتےبسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے
جرم الفت پہ ہمیں لوگ سزا دیتے ہیںکیسے نادان ہیں شعلوں کو ہوا دیتے ہیں
نگاہوں کے تقاضے چین سے مرنے نہیں دیتےیہاں منظر ہی ایسے ہیں کہ دل بھرنے نہیں دیتے
یوں بھی ہونے کا پتا دیتے ہیںاپنی زنجیر ہلا دیتے ہیں
سب قرینے اسی دل دار کے رکھ دیتے ہیںہم غزل میں بھی ہنر یار کے رکھ دیتے ہیں
مسرتوں کو یہ اہل ہوس نہ کھو دیتےجو ہر خوشی میں ترے غم کو بھی سمو دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books