aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaa.de"
ہے کسی سے آج وعدہ کچھ اجی خالی نہیںیہ دھڑے مسی کی ہونٹوں پر جمانی آپ کی
سر سانجھ کے کب ہیں فقط اک شور انا ہےچاہت کے قبیلے نہیں خواہش کے دھڑے ہیں
حلقۂ عشق میں سب چاک دلاں ملتے ہیںاس قبیلے میں کوئی خاص دھڑے ہوتے نہیں
کیا سبزۂ رخسار سے نسبت ہے چمن کوکانٹے یہ وہ ہیں جن کی ہیں پلے میں دھڑے پھول
منزلؔ جو اپنے دوست کو دن دھاڑے لوٹ لیںاب ایسے دوستوں کی جہاں میں کمی نہیں
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گاروئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
یہ سکون جاں کی گھڑی ڈھلے تو چراغ دل ہی نہ بجھ چلےوہ بلا سے ہو غم عشق یا غم روزگار کوئی تو ہو
دنیا بھر کی یادیں ہم سے ملنے آتی ہیںشام ڈھلے اس سونے گھر میں میلہ لگتا ہے
سرخ پھولوں سے مہک اٹھتی ہیں دل کی راہیںدن ڈھلے یوں تری آواز بلاتی ہے ہمیں
رات پی زمزم پہ مے اور صبح دمدھوئے دھبے جامۂ احرام کے
پسند آیا بہت ہمیں پیشہخود ہی اپنے گھروں کو ڈھانے کا
دل کا یہ حال کہ دھڑکے ہی چلا جاتا ہےایسا لگتا ہے کوئی جرم ہوا ہے مجھ سے
مجھ سے بچھڑ کر ہوگا سمندر بھی بے چینرات ڈھلے تو کرتا ہوگا شور بہت
خاموش ہو کیوں داد جفا کیوں نہیں دیتےبسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے
کبھی تو شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتےکسی کی آنکھ میں رہ کر سنور گئے ہوتے
میرے وہ دوست مجھے داد سخن کیا دیں گےجن کے دل کا کوئی حصہ ذرا ٹوٹا بھی نہیں
بانس کی کھری کھاٹ کے اوپر ہر آہٹ پر کان دھرےآدھی سوئی آدھی جاگی تھکی دوپہری جیسی ماں
وہ شوخ ستم گر تو ستم ڈھائے چلے ہےتم ہو کہ کلیمؔ اپنی غزل گائے چلو ہو
وہ بھی سراہنے لگے ارباب فن کے بعدداد سخن ملی مجھے ترک سخن کے بعد
سورج تو میری آنکھ سے آگے کی چیز ہےمیں چاہتا ہوں شام ڈھلے اور دیا جلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books