aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhakel"
آ گیا ہوں تو کھینچ اپنی طرفمیری جانب مجھے دھکیل نئیں
تجھے یہ عشق کی جانب دھکیل سکتا ہےسمجھ رہا ہے تو دل کو بھی دوست گھات سمجھ
سوئے طوفاں دھکیل دی ہم نےناؤ ساحل پہ جب بھی آئی ہے
تمام خوشیاں اکٹھی تھیں ایک دکھ کے گردانہیں دھکیل کے چیخا ہٹو مرا دکھ ہے
موسیٰ کو کیوں نہ موج تجلی دھکیل دےجلوے سے اس کے گل ہوئی مشعل شعور کی
دکھا رہا ہے انگوٹھا فلک سے تارا مجھےدھکیل دے نہ بلندی سے پھر دوبارا مجھے
مجھے دھکیل کر اس کا ضمیر جاگ اٹھااب اس کا حال بھی طوفاں میں ناؤ جیسا ہے
ڈھکیل دیتا تھا خوابوں کے اک جزیرے میںدعا بھی میرے لئے بار بار کرتا تھا
اس کی سخن طرازیاں میرے لیے بھی ڈھال تھیںاس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی
جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہےشہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں
یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہےرات کو رو رو صبح کیا یا دن کو جوں توں شام کیا
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوںآخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
میں روکنا ہی نہیں چاہتا تھا وار اس کاگری نہیں مرے ہاتھوں سے ڈھال ویسے ہی
رات پی زمزم پہ مے اور صبح دمدھوئے دھبے جامۂ احرام کے
دل کا یہ حال کہ دھڑکے ہی چلا جاتا ہےایسا لگتا ہے کوئی جرم ہوا ہے مجھ سے
کبھی تو شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتےکسی کی آنکھ میں رہ کر سنور گئے ہوتے
اور تدبیر کو نہیں کچھ دخلعشق کے درد کی دوا ہے عشق
وہ کھڑا ہے ایک باب علم کی دہلیز پرمیں یہ کہتا ہوں اسے اس خوف میں داخل نہ ہو
کیا ہوا ہاتھ میں تلوار لیے پھرتی تھیکیوں مجھے ڈھال بنانے کو یہ چھتنار گرے
میں اک اک تیر پہ خود ڈھال بنتیاگر ہوتا وہ دشمن کی کماں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books