aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhotii"
عمر سفر جاری ہے بس یہ کھیل دیکھنے کوروح بدن کا بوجھ کہاں تک کب تک ڈھوتی ہے
خاموش اندھیری راتوں میں جب ساری دنیا سوتی ہےاک ہجر کا مارا روتا ہے اور شبنم آنسو دھوتی ہے
محبت کرنے والے جب کبھی آنسو بہاتے ہیںدلوں کے آئنے دھوتی ہوئی پلکیں سنورتی ہیں
میں تیرے وعدے کو جب آنسوؤں سے دھوتی ہوںہر ایک لفظ ترا رنگ چھوڑتا کیوں ہے
آنکھوں سے نشیلی شب کی دھوتی رہی شبنم کاجلہر سمت سیاہی پھیلی ہر سمت اندھیرا چھایا
پوچھ بیٹھے گر کہیں دھوتی پہننے کا سببکوئی ہم کو یہ تو بتلاؤ کہ بتلائیں گے کیا
آنکھ ہر شب کو اندھیروں کی قبا دھوتی ہےخواب کی ریت میں سورج کا شجر بوتی ہے
جیسے جیسے وہ ہاتھ دھوتی ہےویسے ویسے حنا نکھرتی ہے
یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیںداغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا
وہ اب آئینے دھوتا پھر رہا ہےاسے چہرے پہ شک ہونے لگا تھا
صبح سے شام تک بوجھ ڈھوتا ہوااپنی ہی لاش کا خود مزار آدمی
مجھے کام رونے سے اکثر ہے ناصحتو کب تک مرے منہ کو دھوتا رہے گا
لپٹ لپٹ کے میں اس گل کے ساتھ سوتا تھارقیب صبح کو منہ آنسوؤں سے دھوتا تھا
باپ بوجھ ڈھوتا تھا کیا جہیز دے پاتااس لئے وہ شہزادی آج تک کنواری ہے
وادیوں میں گاہ اترا اور کبھی پربت چڑھابوجھ سا اک دل پہ رکھا ہے جسے ڈھوتا رہا
کہاں تک بوجھ بیساکھی کا ساری زندگی ڈھوتےاترتے ہی کنوئیں میں آج رسی کھول دی ہم نے
دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤںرکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن کے پاؤں
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیںاس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
ہر نفس آرزو جو بعنوان ہوش تھاجیسے کوئی شراب سے دھوتا چلا گیا
نام لکھ لکھ کے ترا پھول بنانے والاآج پھر شبنمیں آنکھوں سے ورق دھوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books