aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhundlaa.ii"
یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیںآنکھ دھندلائی ہوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا
دھندلائی ہوئی شاموں میں کوئی پرچھائیں سی پھرتی رہتی ہےمیں آہٹ سنتی ہوں جس کی وہ وہم نہیں سایہ بھی نہیں
میری آنکھوں میں دھندلائی گہری چپاور چہرے پر اترا پیلا سناٹا
شام دھندلائی ہوئی اور بھیانک جنگلایسے ماحول میں اب کس کو صدا دی جائے
پھر سے دستک در دل پر یہ بھلا کون آیانہیں تصویر تو پہلی ابھی دھندلائی بھی
خوابیدہ لہو بازوئے پرواز میں جاگاروشن ہوئی دھندلائی ہوئی زرد فضا بھی
اک نور کی چادر سمٹی بے جان فضا دھندلائیگھر آئے گھنیرے بادل یا چاند گہن میں آیا
اک وحشت سی در آئی ہے آنکھوں میںاپنی صورت دھندلائی ہے آنکھوں میں
بارشوں کی رت میں کوئی کیا لکھے آخر سعیدؔلفظ کے چہروں کی رنگت بھی بہت دھندلائی تھی
لمحہ بھر کو ہی ڈھلا تھا آفتابلمحہ بھر کو راہ دھندلائی تو تھی
ہاں نہیں کے بیچ دھندلائی سی شامسائے سائے میں ہے شبنم سا قیام
خیر دھندلائی سی تھی روشنیٔ شام خزاںباغباں وہ بھی تو اس صبح بہاراں میں نہیں
اب کے برس گلشن میں نہ جانے کیسی ہوا لہرائی ہےموسم موسم گرد آلودہ ساری فضا دھندلائی ہے
کل کی بارش میں پرندے کہاں سوئے ہوں گےآج کی دھوپ اسی شرم سے دھندلائی ہے
سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈھتی رہتی ہیں نگاہیںکیا بات ہے میں وقت پے گھر کیوں نہیں جاتا
شہر کی بے چراغ گلیوں میںزندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دنبیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
ثابت ہوا سکون دل و جاں کہیں نہیںرشتوں میں ڈھونڈھتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
اندھیارے سے ایک کرن نے جھانک کے دیکھا شرمائیدھندلی چھب تو یاد رہی کیسا تھا چہرہ بھول گیا
میں ڈھونڈتا ہوں جسے وہ جہاں نہیں ملتانئی زمین نیا آسماں نہیں ملتا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books