aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dikhaa.o"
اوروں کا ہاتھ تھامو انہیں راستہ دکھاؤمیں بھول جاؤں اپنا ہی گھر تم کو اس سے کیا
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھےناصحو میں سدھر گیا کب کا
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحبوہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
میں کل سے ناراض ہوں قسم سے اور ایک کونے میں جا پڑی ہوںہاں میں غلط ہوں دکھاؤ پھر بھی تمہی جھکاؤ مجھے مناؤ
کوئی بھی تو دکھاؤ منزل پرجس کو دیکھا ہو رہ نما کے سوا
کوئی ورق دکھا جو اشک خوں سے تر بہ تر نہ ہوکوئی غزل دکھا جہاں وہ داغ جل نہیں رہا
روز روشن میں اگر ان کو دکھاؤ تارےوہ یہ کہہ دیں گے کہ سرکار نظر آتے ہیں
اللہ کرے تم آنکھیں دکھاؤ کبھی اسےجس شخص کو خمار کا مطلب نہیں پتا
ہوا کیسا اثر معصوم ذہنوں پر کہ بچوں کواگر پیسے دکھاؤ تو کھلونا چھوڑ دیتے ہیں
کوئی مشہود ہے اب اور نہ کوئی شاہداور اگر ہے تو دکھاؤ کہ کڑی رات کٹے
ذرا سا مل کے دکھاؤ کہ ایسے ملتے ہیںبہت پتا ہے تمہیں چھوڑ جانا آتا ہے
جینے کا لطف کچھ تو اٹھاؤ نشے میں آؤہنستے ہیں کیسے غم میں دکھاؤ نشے میں آؤ
بگڑ چلا ہے بہت رسم خودکشی کا چلنڈرانے والو کسی روز کر دکھاؤ بھی
بنانا جانتے ہو تم تو سب کے دل میں جگہہمارے دل میں بنا کر دکھاؤ آؤ بناؤ
کج ادائی نہ فقیروں کو دکھاؤ یاروایک شب کے لیے مہماں ہیں یہاں عشق کرو
مجھے بتایا گیا تھا یہاں محبت ہےمیں آ گیا ہوں دکھاؤ کہاں محبت ہے
کھڑے ہیں موسیٰ اٹھاؤ پردا دکھاؤ تم آب و تاب عارضحجاب کیوں ہے کہ خود تجلی بنی ہوئی ہے حجاب عارض
یارو دکھاؤ پھر کوئی ایسا ہنر کہ بسغیروں کی کوئی فکر ہی ہم کو نہیں رہے
پری تھی کوئی چھلاوا تھی یا جوانی تھیکہاں یہ ہو گئی چمپت جھلک دکھا کے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books