aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil ka kya rang karun khalida mahmood ebooks"
وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہےکہ دل کا پاسباں کھٹکا ہوا ہے
رنگ غزل میں دل کا لہو بھی شامل ہوخنجر جیسا بھی ہو لیکن قاتل ہو
وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھیزندگی ہے تو کئی طرح سے مرنا ہے ابھی
راستہ پرخار دلی دور ہےسچ کہا ہے یار دلی دور ہے
اثر اتنا تو ہو یارب ہمارے جذبۂ دل کابغیر التجا پردہ الٹ دے کوئی محمل کا
ہے برہم پھر مزاج ان کا دل ناکام کیا ہوگایہی صورت رہی تو عشق کا انجام کیا ہوگا
پھر وہی لطف خلش ہو وہی سوزش دیکھوںکیا بگاڑے گی مرا چرخ کی گردش دیکھوں
نظر کو وقف غم انتظار کر نہ سکےخود اپنی ذات پہ ہم اعتبار کر نہ سکے
لکھتی ہوں سب حکایتیں دل کیختم کب ہوں شکایتیں دل کی
خوف زدہ تھے کون سے لوگ ان شیر دلیروں سےکوئی تو اتنا پوچھے ان مٹی کے ڈھیروں سے
خزاں کا رنگ درختوں پہ آ کے بیٹھ گیامیں تلملا کے اٹھا پھڑپھڑا کے بیٹھ گیا
حشر میں پھر وہی نقشا نظر آتا ہے مجھےآج بھی وعدۂ فردا نظر آتا ہے مجھے
درد دل لا دوا نہیں ہوتاہاں مگر حوصلہ نہیں ہوتا
شب کے ہاتھوں گرا اور کہیں رہ گیاچاند پھر بے فلک بے زمیں رہ گیا
شوخ و گستاخ جب انداز صبا ہوتا ہےتب کہیں جا کے حسیں رنگ قبا ہوتا ہے
آنکھوں میں دھوپ دل میں حرارت لہو کی تھیآتش جوان تھا تو قیامت لہو کی تھی
کس کو ہوگا ترے آنے کا پتہ میرے بعدکون سن پائے گا لمحوں کی صدا میرے بعد
آنکھوں میں چھلکتے ہیں ہم رنگ حنا آنسومہجور کے آنسو بھی ہوتے ہیں بلا آنسو
وصل کی ان بتوں سے آس نہیںکہ ٹکے دکشنا کو پاس نہیں
آج دیکھیں رنگ کیا دکھلائے ہےنت نیا جو روپ بھر کر آئے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books