aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-chasp"
یہ سماں یہ لطف یہ دل چسپ منظر دیکھ کرہو گئے بے گھر ہزاروں آپ کا گھر دیکھ کر
گھر عالم ارواح ہے دنیا ہو کہ جنترازیؔ بڑی دلچسپ تری در بدری ہے
قتل کرتے ہیں دیتے ہیں پرسہکتنی دلچسپ غم گساری ہے
وہ باغ و راغ کے دلچسپ و دل نشیں منظرکہ جن کے ہوتے ہوئے خلد مثل خواب نہیں
ان سے ملنے کا منظر بھی دل چسپ تھا اے اثرؔاس طرف سے بہاریں چلیں اور ادھر سے خزائیں چلیں
میری تنہائی نے چپ چاپ گزارش کر دیرات نے آنکھوں میں پھر خواب کی بارش کر دی
چاپ سنتا ہوں مسلسل دل میںساتھ میرے ہے برابر کوئی
چپ چاپ ستم وقت کے میں سہ تو رہی ہوںدیکھو نہ بنا دے یہ تماشا دل ناداں
کچھ کھڑے ہیں تماش بینوں میںکچھ ہیں آباد آستینوں میں
یاد دلبر میں کبھی اے دل مضطر تو نےہم کو چپ چاپ کہیں بیٹھ کے رونے نہ دیا
شور کی دھول میں گم گلیوں سےدل کو چپ چاپ گزر جانا ہے
یہ کن حدوں میں ہمارا دل غریب آیاسحر کی چاپ پہ خدشہ ہوا رقیب آیا
بدن پر نئی فصل آنے لگیہوا دل میں خواہش جگانے لگی
اس کی چاپ سنائی دیگھر کے کونے کونے سے
خود اپنے دل میں خراشیں اتارنا ہوں گیابھی تو جاگ کے راتیں گزارنا ہوں گی
رشتوں کی دیواریں ڈھا کر میرے جیسا شخصدن کے زرد پہاڑ کے پیچھے اترا ہے چپ چاپ
خرد کی بات بھی سنتی تو ہوں مگر مہروؔمیں مان لیتی ہوں چپ چاپ فیصلہ دل کا
کتنا چپ چاپ ہی گزرے کوئی میرے دل سےمدتوں ثبت نشان کف پا رہتا ہے
ابھر رہی ہے تری چاپ اب بھی زینے سےتجھے گئے ہوئے دن تو نہیں صدی ہوئی ہے
سارا دن بے کار بیٹھے شام کو گھر آ گئےخواب میں چلنے لگے دیوار سے ٹکرا گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books