aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dilaayaa"
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
لیجئے سنئے اب افسانۂ فرقت مجھ سےآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
بھول جانا تھا تو پھر اپنا بنایا کیوں تھاتم نے الفت کا یقیں مجھ کو دلایا کیوں تھا
وہ تو کل دیر تلک دیکھتا ایدھر کو رہاہم سے ہی حال تباہ اپنا دکھایا نہ گیا
سرگوشی نے پتھر کو سبق یاد دلایاپانی نے لکھا آئینے پہ عید مبارک
آئنہ میرے شب و روز سے واقف ہی نہیںکون ہوں کیا ہوں مجھے یاد دلایا نہ کرے
جو چند لمحوں میں بن گیا تھا وہ سلسلہ ختم ہو گیا ہےیہ تم نے کیسا یقیں دلایا مغالطہ ختم ہو گیا ہے
جب کبھی یاد دلایا ہے تخیل نے تمہیںاس طرح یاد دلایا ہے کہ جی جانتا ہے
ساتھ دینے کا دلایا تھا بھروسہ تو نےاور پھر چھوڑ دیا مجھ کو اکیلا تو نے
خود فراموشی نے احساس دلایا اکثردل کے زخموں کو ہوا دے کے سکھائے رکھیں
دیدۂ کور ہے قریہ قریہآئنہ کس کو دکھایا جائے
یاں فقط ریختہ ہی کہنے نہ آئے تھے ہمچار دن یہ بھی تماشا سا دکھایا ہم نے
اس کی آنکھوں نے یقیں کچھ نہ دلایا پھر بھیشعر کہنے کے لیے کچھ تو اشارے نکل آئے
چپ رہتے ہیں اس کے سامنے جا کر ہمیوں اس کو چکھ یاد دلایا کرتے ہیں
یقیں دلایا تھا ساتھ مل کر رہا کرو گےکہ بیچ اپنے چناب ہوگا یہ طے کہاں تھا
چاندنی رات نے احساس دلایا ہے ملالؔآدمی کتنے سرابوں میں گھرا ہوتا ہے
دشمن کو ترے گاڑوں میں اے جان جہاں بستو مجھ کو دلایا نہ کر اس طور کی قسمیں
اس کا مجھے شب یاد دلایا رخ پر نورشکل اپنی دکھا کر مہ کامل نے ستایا
ہم نے ان کو یقیں دلایا تھاپھر بھی ان کا گمان باقی ہے
خیال تم نے دلایا جو گزری باتوں کاملال اب وہ ہوا پہلے جو ملال نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books