aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dishaa.e.n"
چار دشائیں جب آپس میں گھل مل جائیںسناٹے کو دعا بنانے والا میں
کچھ تو اپنے لئے بھی رکھنا ہےزخم اوروں کو کیوں دکھائیں سب
ایک سورج کا کیا ذکر ہے کہکشائیں چلیںمیں چلا تو مرے ساتھ ساری دشائیں چلیں
لٹائی کسی نے جوانی وطن پہدشائیں بھی شہنائیاں ہو رہیں ہیں
آئنہ آئنہ خود ساری دشائیں ہوں گیعکس در عکس مگر ہم کو ابھرنا ہوگا
وہاں اس آنکھ نے بدلے تھے تیوریہاں ساری دشائیں جل رہی تھیں
کسی بھی راہ سے تم آ سکو تو آ جاناکہ شہر میرا ہے ساری دشائیں میری ہیں
روایتوں کے اندھیروں میں بھٹکیں کب تک ہمدشائیں ڈھونڈیں نئی تھوڑی دور ساتھ چلو
چمکی ہیں ضیا بار مہ نو سے دشائیںذروں سے بھی کہتی ہے فضا عید مبارک
ہر طرف اپنا ہی چہرہ نظر آتا ہے مجھےاوڑھ لیں میری نگاہوں نے دشائیں کیسی
آج کے دور کا انسان پریشاں ہے بہتاس کو بھٹکائیں گی گم کردہ دشائیں کب تک
اگا ہے پھر نیا سورج دشائیں ہو گئیں روشنپرندو تم بھی اب تیاریاں کر لو اڑانوں کی
ہستی کا وہ پھیلاؤ حدیں ٹوٹ گئیں سبکچھ سادہ طبع پوچھتے پھرتے ہیں دشائیں
حد نظر تلک تھیں جلتی ہوئی دشائیںپت جھڑ کی سلطنت میں خواب ملال آیا
آکاش بھی دھرتی بھی دشائیں بھی مری ہیںجو زندہ ہیں ان میں وہ صدائیں بھی مری ہیں
ہوا کا کیا ہے دشائیں بدلتی رہتی ہےشجر بھی جھومتے ہیں ساتھ چل نہیں پڑتے
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناںیاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
جس نے دانستہ کیا ہو نظر انداز وسیمؔاس کو کچھ یاد دلائیں تو دلائیں کیسے
اگر یقیں نہیں آتا تو آزمائے مجھےوہ آئنہ ہے تو پھر آئنہ دکھائے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books