aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "distaa"
مرے جیو آرسی میں خیال تج مکھ کا سو دستا ہےکرے او خیال منج دل میں نشانی زر فشانی کا
آج دستا ہے حال کچھ کا کچھکیوں نہ گزرے خیال کچھ کا کچھ
نین کی پتلی میں اے سریجن ترا مبارک مقام دستاپلک کے پٹ کھول کر جو دیکھوں تو مجھ کوں ماہ تمام دستا
بے مثل اس کے حسن کو کہتے ہیں دو عالمدستا ہے ہر اک خلق کو اپنے سوں پیارا
دستا ہے مجھ کو یار کا رخسار گل عذارتس کی خوشی سوں طبع کو گل زار کر رکھوں
ہوا ہے منظر چشم نظر منظور عشاقاںدر و دیوار سوں دستا نشان بے نشاں میرا
دستا ہے خط رخ شہہ خوباں کے آس پاس جیوں فوج مور تخت سلیماں کے آس پاس آسودگی کی شام غریباں دیکھیں مجال جانا مگر ہے زلف پریشاں کے آس پاس دست گدا کوں بار کہاں گرد کی نمن تغری بسی ہے آ ترے داماں کے آس پاس سکتے میں خار در دل بیمار ہجر میں مژگاں نہیں ہے دیدۂ حیراں کے آس پاس گلرو نے جب سے گلشن مکتب کو دی طرب پھرتا ہے دل جو سوز دبستاں کے آس پاس جانب نہ آسیائے فلک سے ہوا کوئی دانا اگر ہے مت پھرے دوراں کے آس پاس کاملؔ اگر خیال طواف حرم ہے تو قرباں ہو در گہہ شہہ مرداں کے آس پاس
حسرت نے لا رکھا تری بزم خیال میںگلدستۂ نگاہ سویدا کہیں جسے
داغ آنکھوں سے کھل رہے ہیں سبہاتھ دستہ ہوا ہے نرگس کا
چاند راتوں میں ہمیں ڈستا ہے دن میں سورجشرم آتی ہے اندھیروں سے کمائی لیتے
اس نئے قانون کا منظر یہی دکھتا ہے ابپاؤں کٹ جائیں گے لیکن بیڑیاں رہ جائیں گی
ہر اک رستے کا پتھر پوچھتا ہےتجھے کیا کچھ بھی اب دکھتا نہیں ہے
سو رنگ مضامین ہیں جب لکھنے پہ آؤںگلدستۂ معنی مرے اشعار میں دیکھیں
کون سجدوں میں نہاں ہے جو مجھے دکھتا نہیںکس کے بوسہ کا نشاں میری جبیں پر رہ گیا
پڑا رہا میں کسی اور ہی بکھیڑے میںبہت سے قیمتی جذبے کسی دشا نہ لگے
چاند ہاتھوں میں نہیں تو کیا ہواآسماں پر ہی سہی دکھتا تو ہے
بندھے ہیں کائناتی بندھنوں میںکوئی بندھن مگر دکھتا نہیں ہے
نہ پوچھو وقت کی رفتار ہم سےگزرتا ہے مگر دکھتا نہیں ہے
نوک مژگاں جب ہوئی سینہ فگاروں سے دو چارپارہ ہائے دل سے گلدستہ بنا کر لے گئی
سب کو ہی اس در پر تالا دکھتا تھامجھ کو کوئی دوڑ کے آتا دکھتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books