aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "do-chaar"
دو چار گام راہ کو ہموار دیکھناپھر ہر قدم پہ اک نئی دیوار دیکھنا
وصل کے دو چار لمحے روز گن گن دیکھنارہ گیا تھا زندگی میں کیا یہی دن دیکھنا
زندگی باقی ہے اب دو چار دنگن رہا ہے یہ ترا بیمار دن
روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میںایک ہنگامہ ہے اے یار ترے کوچے میں
دو چار کیا ہیں سارے زمانے کے باوجودہم مٹ نہیں سکیں گے مٹانے کے باوجود
دوچار دوستوں کی نظر لگ گئی مجھےورنہ کسی کے ساتھ کی عادت نہ تھی مجھے
ترے حضور جو دو چار دن گزار آیاوہ فیض یاب ہوا عاقبت سنوار آیا
جب وہ نظریں دو چار ہوتی ہیںتیر سی دل کے پار ہوتی ہیں
اس کو دیکھا تھا فقط دو چار لمحوں کے لئےہو گئے تنہا جہاں میں کتنی صدیوں کے لئے
میاں دو چار دن کی یہ ہماری زندگانی ہےیہاں زندہ رہے گا کون سب کو موت آنی ہے
ہم سے دو چار بزم میں دھیان اور کی طرفآنکھ اس طرف لگائی ہے کان اور کی طرف
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیںان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
پیکر خاکی یہ مانا موت سے دو چار ہےزندگی تیرا مگر رستہ بہت دشوار ہے
دو چار ستارے ہی مری آنکھ میں دھر جاکچھ دیر تو اے ساعت شب مجھ میں ٹھہر جا
بیچ دی کیوں زندگی دو چار آنے کے لئےایک دو لمحہ تو رکھتا مسکرانے کے لئے
نظر آ جاتے تھے دو چار کہیں بستی میںاب تو کوئی بھی نہیں خاک نشیں بستی میں
اڑتے ہیں دو چار پرندے منظر دھندلا دھندلا ہےپردے پر اک گیند لگی ہے یا سورج کا سایہ ہے
مٹھی میں دو چار نہیںکوئی تیرا یار نہیں
یہ جو ہم سے دو چار بیٹھے ہیںفتنۂ روزگار بیٹھے ہیں
تھے جو دو چار مر گئے ہیں کیاوہ مرے یار مر گئے ہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books