aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dosto"
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستودوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
میں خدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستوزہر بھی اس میں اگر ہوگا دوا ہو جائے گا
یہ بوڑھی قبریں تمہیں کچھ نہیں بتائیں گیمجھے تلاش کرو دوستو یہیں ہوں میں
دوستو عشق ہے خطا لیکنکیا خطا درگزر نہیں ہوتی
یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہےحد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے
دوستو اس چشم و لب کی کچھ کہو جس کے بغیرگلستاں کی بات رنگیں ہے نہ مے خانے کا نام
اشک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستواس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
عشق کے قصے نہ چھیڑو دوستومیں اسی میداں میں ہارا تھا کبھی
منع کیوں کرتے ہو عشق بت شیریں لب سےکیا مزے کا ہے یہ غم دوستو غم کھانے دو
دوستو دیکھا تماشا یاں کا سبتم رہو خوش ہم تو اپنے گھر چلے
دوستو دوست کو سنبھالا دودور سے پا فگار آیا ہوں
کیا لائق ستم بھی نہیں اب میں دوستوپتھر بھی گھر میں آئے زمانے گزر گئے
دوستو ہم نے اپنا حال اسےجب بھی لکھا خراب ہی لکھا
نام بھی لینا ہے جس کا اک جہان رنگ و بودوستو اس نو بہار ناز کی باتیں کرو
کم ہمتی خطرہ ہے سمندر کے سفر میںطوفان کو ہم دوستو خطرہ نہیں کہتے
ایک سجدہ بنام مے خانہدوستو آؤ میں شرابی ہوں
جس نے سمجھا ہو ہمیشہ دوستی کو کاروباردوستو وہ تو کسی کا دوست ہو سکتا نہیں
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
زخم دبے تو پھر نیا تیر چلا دیا کرودوستو اپنا لطف خاص یاد دلا دیا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books