aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "du.aa-e-bad"
عکس دعائے خیر چمکادل حرف حرف بکھر رہا تھا
سنانا حال دل چاہا مگر اس کو بھی جلدی تھیبڑی اچھی حکایت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
خوشبو مرے بدن کی چراتی ہیں روز و شبدیکھو دعاؔ کمال ہیں صندل سی چوڑیاں
بھری برسات آئے دلوں میں پھول مہکےلبوں پر یہ دعا تھی لبوں پر یہ دعا ہے
آنکھوں میں میری خواب ہیں تازہ سجے ہوئےتعبیر خواب لے کے وہ آیا ہے برسوں بعد
چل پڑی تھی سوئے منزل جب دعاؔاک دعا سر پر گھٹا ہونے لگی
دعا دے گی تجھے دل سے دعاؔ بھیبھروسا اس پہ تھوڑا بد گماں کر
اپنی اپنی تشنہ کامی بھول کر جان دعاؔآؤ گھومیں ہم خوشی سے چاند کی اس رات میں
کب شام ڈھل گئی دعاؔ اور رات آ گئیاب تیرگی سوال تھی اور میں سفر میں تھی
یہ جو دو دن کی زندگی ہے دعاؔیہ حسین و جمیل کتنی ہے
کیے روشن کئی چراغ دعاروشنی پھر بھی بام پر نہ ہوئی
کچھ ایسی مشکل سی آ پڑی ہے کہ چہرہ آئینہ بن گیا ہےمجھے یہ دھڑکا ہے دل میں رکھا عیاں وہ مدت کا راز ہوگا
جو ساری کائنات میں اپنا رفیق تھامیرے لیے ملول وہ حرف دعا تھا بس
پربت کی راکھ سرمہ سمجھتی رہی دعاؔپلکوں پہ اب جما ہوا گرد و غبار ہے
ہے دعاؔ کا وسیلہ ذات اپنیکہتے ہیں مجھ سے خار و سنگ کتھا
لہو رنگ کیسے ہوا بن گیا ہےسلام عقیدت دعا بن گیا ہے
ہاتھ اٹھائے دعائے بد کے لئےظرف نیل مرام دیکھ لیا
غم عشق میں کاری دوا نہ دعا یہ ہے روگ کٹھن یہ ہے درد براہم کرتے جو اپنے سے ہو سکتا کبھی ہم سے بھی کچھ نہ کہا تم نے
اس شہر کے لوگوں پہ ختم سہی خوش طلعتی و گل پیرہنیمرے دل کی تو پیاس کبھی نہ بجھی مرے جی کی تو بات کبھی نہ بنی
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books