aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "durustii"
غریب خانے کی یہ اداسی یہ نا درستی نہیں قدیمیچہل پہل بھی کبھی یہاں تھی کبھی یہ گھر بھی سنور چکا ہے
کہیں خود اپنی درستی کا دکھ نہیں دیکھابہت جہاں کی درستی کے بندوبست ملے
کب بات ہو بغیر خوشامد وہاں درستوہ نادرست بھی جو کہیں کہیے ہاں درست
دل میں گھر کرنا ہے دنیا کے تو سب سے پیشترکچھ درستی اپنے اخلاق و زباں کی کیجئے
میں در پہ ترے دربدری سے نکل آیاچل کر بہ درستی غلطی سے نکل آیا
ایک مدت سے ہے ترتیب میں بے ترتیبینہ درستی کے ہیں آثار ترے کوچے میں
نگہ چشم کرم کار رفو کرتی ہےیاں درستی دل صد چاک کی منظور نہیں
سرمایۂ درستیٔ دل ہے شکستگییہ دل شکن سخن وہ ستم گر سنا گیا
کتنوں کے معاش کی درستی دیکھیکتنوں کی بہ خانہ فاقہ مستی دیکھی
یوں ہی درست ہوگی طبیعت تری عدمؔکمبخت بھول جا کہ طبیعت اداس ہے
نہیں املا درست غالبؔ کاشیفتہؔ کو بتا چکا ہوں میں
سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف سب درستلیکن خدا کرے وہ ترا جلوہ گاہ ہو
اگر ہے شوق بڑوں سے مکالمے کا تجھےدرست پہلے ترا شین قاف ہو جائے
آشفتگی نے نقش سویدا کیا درستظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا
کچھ کچھ درست ضد سے تری ہو چلے ہیں وہیک چند اور کج روی اے آسماں نہ چھوڑ
کیا کچھ نہ تھا ازل میں نہ تالا جو تھے درستہم کو دل شکستہ قضا نے دلا دیا
میری بربادیاں درست مگرتو بتا کیا تجھے ثواب ہوا
یہ بھی درست ہے کہ پیمبر نہیں ہوں میںہے یہ بھی سچ کہ میرا کہا ہونے والا ہے
عمل درست کریں اپنے رہنمائے کرامکہوں گا صاف تو سب کو شکایتیں ہوں گی
شاید نہ پا سکوں میں سراغ دیار شوققبلہ درست کرنے کا کس بل نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books