aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "egg"
ہوں اس کوچے کے ہر ذرے سے آگاہادھر سے مدتوں آیا گیا ہوں
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
آگاہ ہوں میں منزل مقصود سے مگرکس سمت جا رہا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
واعظ نہیں کیفیت مے خانہ سے آگاہیک جرعہ بدل ورنہ یہ مندیل دھر آوے
حدیث دل کسی درویش بے گلیم سے پوچھخدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ
آگہ تو رہیے اس کی طرز رہ و روش سےآنے میں اس کے لیکن کس کو خبر رہے ہے
دل کچھ آگاہ تو ہو شیوۂ عیاری سےاس لئے آپ ہم آتے ہیں تری گھاتوں میں
راز غم سے ہمیں آگاہ کیا خوب کیاکچھ نہایت ہی نہیں آپ کے احسانوں کی
نہ ہو کوئی آگاہ راز نہاں سےخموشی کو یہ مہر لب چاہتے ہیں
کن فکاں کے بھید سے مولیٰ مجھے آگاہ کرکون ہوں میں گر یہاں پر دوسرا کوئی نہیں
گر نئیں راز عشق سوں آگاہفخر بے جا ہے فخر رازی کا
سن اے غرور حسن ترا تذکرہ ہے کیااسرار کائنات سے آگاہ عشق ہے
کیا جانیے سید تھے حق آگاہ کہاں تکسمجھے نہ کہ سیدھی ہے مری راہ کہاں تک
میں اشکوں کی طرح اس درد کو بھی ضبط کر لیتامجھے آگاہ تو کرتا ابھرنے سے ذرا پہلے
ہے ماسوا کیا جو میرؔ کہیےآگاہ سارے اس سے ہیں آگاہ
نہ اس کا بھید یاری سے نہ عیاری سے ہاتھ آیاخدا آگاہ ہے دل کی خبرداری سے ہاتھ آیا
دل آگاہ میں کیا کہیے جگرؔ کیا دیکھالہریں لیتا ہوا اک قطرے میں دریا دیکھا
اس بزم میں نہیں کوئی آگاہ درد کبواں خندہ زیر لب ادھر اشک نہاں نہیں
یاد کر وہ دن کہ تیرا کوئی سودائی نہ تھاباوجود حسن تو آگاہ رعنائی نہ تھا
آگاہ کیا ہوئے ہیں سرابوں سے ہم جمالؔسطح زمیں پہ کوئی سمندر نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books