aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faaqa-masto.n"
فاقہ مستوں سے چھن گئی آوازدے رہا ہوں گلی گلی آواز
ہم کو دل کا سکون ملتا ہےفاقہ مستوں کو کچھ کھلانے سے
ملی روز ہم فاقہ مستوں کو مےخدا جانے مہنگی کہ سستی رہی
فاقہ مستوں پہ عنایات نوالوں کی طرحہر نوالے میں مگر طنز بھی بالوں کی طرح
روزے مہ صیام میں توڑے شراب سےہم فاقہ مستوں کی وہی مستی چلی گئی
گماں نہیں تھا مگر پھر بھی فاقہ مستوں نےبدن سنوار دئے ہیں کئی چٹانوں کے
میں فاقہ مستوں کی زینت ہوں مفلسوں کا امیرمیں پھٹنے دوں گا نہیں تن پہ تشنگی کا لباس
نہ فقط یار بن شراب ہے تلخعیش و آرام و خورد و خواب ہے تلخ
تم نے دل کے دیے بجھائے ہیںہم غموں کے چراغ لائے ہیں
چونک چونک اٹھتی ہے محلوں کی فضا رات گئےکون دیتا ہے یہ گلیوں میں صدا رات گئے
ہاں محتسب اگر خم و مینا شکست ہوساتھ ہی تمہارے سر کا بھی کاسہ شکست ہو
آج سے پہلے ترے مستوں کی یہ خواری نہ تھیمے بڑی افراط سے تھی پھر بھی سرشاری نہ تھی
کچھ دیر تو سب کچھ ٹوٹنے کا ماحول رہامت پوچھ کہ پھر اس دل پر کیسا ہول رہا
اب شاعری میں اور کسی کو بھی دیں جگہمجذوب و مست و فقر و قلندر نکال کر
کوئی شمع اور کوئی پروانہ ہوگاجہاں میں عشق کا افسانہ ہوگا
کہاں سوچا تھا میں نے بزم آرائی سے پہلےیہ میری آخری محفل ہے تنہائی سے پہلے
فقیرانہ ہے دل مقیم اس کی رہ کاغرض کیا کہ محتاج ہو بادشہ کا
کلیسا یا حرم میں اور نہ ویرانوں میں ملتا ہےجو سچا آدمی ہے صرف مے خانوں میں ملتا ہے
دھوپ چمکی رات کی تصویر پیلی ہو گئیدن گیا اور سرد تاریکی نکیلی ہو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books