aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faasid"
الفاظ کی رگوں سے معانی نچوڑ لےفاسد مواد کاغذی گھوڑے پہ ڈال آ
مژۂ یار کے نشتر کے ہوئے سودائیخون فاسد کی طرح جوش میں فصاد آیا
خوں ہے وہ جس سے کہ ہو دامن قاتل رنگیںخون فاسد ہے جو خالی سر مژگاں میں رہے
عبث ہے کوشش حصول زر میں خیال فاسد کو رکھ نہ سر میںوہی ملے گا ازل سے جو کچھ ہر ایک کے نام پر رقم ہے
تمام جسم ہے فاسد تمام جسم خراباگر نہ جائے کسی آدمی کے دل کا فساد
ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزررستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا
قاصدا ہم فقیر لوگوں کااک ٹھکانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
جس کے کارن فساد ہوتے ہیںاس کا کوئی اتا پتا ہی نہیں
دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم نہیںدنیا یہیں پہ لا کے چھپا دینی چاہیے
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کےفارسؔ وہ تیرے جیسا دوانہ تو ہے نہیں
کچھ تو دنیا کی عنایات نے دل توڑ دیااور کچھ تلخئ حالات نے دل توڑ دیا
اسی گلی میں وہ بھوکا فقیر رہتا تھاتلاش کیجے خزانہ یہیں سے نکلے گا
رستے میں وہ ملا تھا میں بچ کر گزر گیااس کی پھٹی قمیص مرے ساتھ ہو گئی
ہے کشادہ ازل سے روئے زمیںحرم و دیر بے فصیل نہیں
در فصیل کھلا یا پہاڑ سر سے ہٹامیں اب گری ہوئی گلیوں کے مرگ زار میں ہوں
مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہومرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو
چند معصوم سے پتوں کا لہو ہے فاکرؔجس کو محبوب کی ہاتھوں کی حنا کہتے ہیں
اگر ہم کہیں اور وہ مسکرا دیںہم ان کے لیے زندگانی لٹا دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books