aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faiz-e-murshid-e-kaamil"
حجاب راز فیض مرشد کامل سے اٹھتا ہےنظر حق آشنا ہوتی ہے پردہ دل سے اٹھتا ہے
دل رواں جس کا ہو اک مرشد کامل کی طرفکون روکے گا اسے جانے سے منزل کی طرف
جو مرشد کامل ہے وہ خورشید کے مانندبخشے ہے مریدوں کو ضیا کچھ نہیں کہتا
بیعت میں کس کے ہاتھ پہ ریشمؔ کروں بتابزم سخن میں مرشد کامل کوئی نہیں
پریشانی ہے ان کی لفظ کاملؔمٹائیں کیسے اس کو داستاں سے
بن جاتا ہے پھر شیخ کا بھی مرشد کاملڈگتا نہیں پیتا ہے جو پیمانہ ہمارا
تجھے اس طرح بھی دیکھا کبھی ہم نے ماہ کاملؔکہ اٹھیں تری نگاہیں تو نظر بچا گئے ہم
صاحب دل ہے وہی مرشد کامل ہے وہیمیرے چہرے سے جو میرا غم پنہاں سمجھا
لوگ جا بھی پہنچے طوفانوں کے سینے چیر کرکشتیٔ کاملؔ کناروں میں الجھ کر رہ گئی
بجھ گئے سارے چراغ جسم و جاں تب دل جلاخلق کی خاطر ہمارا مرشد کامل جلا
واقعی کاملؔ بنانا چاہتی ہے گر مجھےتو مجھے زخم ہنر کی سیپیاں دے شاعری
آنے والوں کے بھیس میں کاملؔجانے والے یہاں چلے آئے
بہ فضل آبلہ پائی بہ فیض تشنہ لبیسراب ڈھونڈھ رہا ہے برہنہ پا مجھ کو
سنا ہے کاملؔ آیا ہے ابھی دشت جنوں سےچلو ہم بھی اسے ملنے چلیں گے جو بھی ہوگا
یہ بچے بھی اے کاملؔ ہیں شریر کس درجہلے چلے ہیں زاہد کو وعظ کے بہانے سے
جلا رہا ہوں میں شمع حیات اے کاملؔجہاں جہاں بھی اندھیرا ہے میرے ساتھ چلو
جو ہیں روح کاملؔ خستہ تن جو ہیں جان جاں جو ہیں جان منوہی درد و غم وہی فکر و فن مرے اشک و آہ میں ڈھل گئے
اب تمہیں موت ہی آ جائے تو بہتر کاملؔہم سے یہ حال تمہارا نہیں دیکھا جاتا
جھوم جاتے ہیں در و بام خوشی سے کاملؔوہ جب آتے ہیں تو گھر سارا مہک جاتا ہے
سوئے مے کدہ سے گریز پا گیا ربط شیشہ و جام سےیہ تری نظر کا کمال ہے کہ لگا دیا ہمیں کام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books