aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faqra-e-piiraana"
پھر ہوئے فزوں دولت اخترؔ یہ دعا دے تویہ فقرۂ پیرانہ اک راج سے افزوں ہے
عہد پیرانہ سری میں کیوں نہ شیریں ہو سخنبچپنے میں میں نے چوسی ہے زبان لکھنؤ
ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزررستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا
مرا مدعا ہے اتنا تو اگر کرے گوارہمیں فقیر آستاں ہوں مجھے بندگی سکھا دے
میں بھی فقیر در ہوں مجھے بھی نواز دومایوس کوئی در سے تمہارے گیا نہیں
ہزار گھاٹے کا سودا ہو یہ فقیریٔ حرفیہی بہت ہے کلاہ وقار سر پر ہے
نہ عطر و عود نہ جام و سبو نہ ساز و سرورفقیر شہر کے گھر شہریار کیا اتریں
وہ خواب جیسا تھا گویا سراب لگتا تھاحسین ایسا کہ فخر گلاب لگتا تھا
اب تو فقر و فاقہ کی آبرو اسی سے ہےتار تار دامن کو کیوں بھلا سیا جائے
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
فقیہ شہر کی مجلس نہیں کہ دور رہویہ بزم پیر مغاں ہے قریب آ جاؤ
میں فقیر آستاں ہوں مری لاج رکھ خدارایہ جبین شوق میری ترے در پہ جھک گئی ہے
مجھ فقیر کم آمیز کیسروری کا سبب عشق ہے
تو نے کمال جلوۂ جانانہ کر دیابلبل کو پھول شمع کو پروانہ کر دیا
سب کرشمہ ہے فقط رنگ دوئی کا ورنہمذہب پیر مغاں مشرب رنداں ہوتا
اس عشق کے درد کی کون دوا مگر ایک وظیفہ ہے ایک دعاپڑھو میرؔ و کبیرؔ کے بیت کبت سنو شعر نظیرؔ فقیر و غنی
کرم گستر فقیر بے نوا ہوںفقیر بے نوا کا مدعا کیا
جوشؔ وہ جو کہیں کرو تسلیمفائدہ کچھ بھی پیش و پس میں نہیں
فقیہ شہر کی مجلس سے کچھ بھلا نہ ہواکہ اس سے مل کے مزاج اور کافرانہ ہوا
کم نہیں طمع عبادت بھی تو حرص زر سےفقر تو وہ ہے کہ جو دین نہ دنیا رکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books