aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farah"
پیار بھری نظروں سے فرحؔ جب اس نے دیکھا تھابس وہ ہی لمحات تھے میرے اور دسمبر تھا
یہ ہنستا مسکراتا قافلہ جو چاند تاروں کافرحؔ آگے نکل جائے تو شاید نیند آ جائے
عروسی کی شب کی حلاوت تھی حاصلفرح ناک تھی روح دل شادماں تھا
زمانہ جھک گیا ہوتا اگر لہجہ بدل لیتےمگر منزل نہیں ملتی اگر رستہ بدل لیتے
سارے منظر دل کش تھے ہر بات سہانی لگتی تھیجیون کی ہر شام ہمیں تب ایک کہانی لگتی تھی
کبھی تم بھیگنے آنا مری آنکھوں کے موسم میںبنانا مجھ کو دیوانہ مری آنکھوں کے موسم میں
جہاں لاکھوں محبت کے چراغوں سے اجالا ہوفرحؔ روشن کسی دل کا وہ در اب تک نہیں آیا
کہیں ہم کیا کسی سے دل کی ویرانی نہیں جاتیہماری زندگی بھی ہم سے پہچانی نہیں جاتی
شکایت ہم نہیں کرتے رعایت وہ نہیں کرتےمگر اس پر ستم کوئی وضاحت وہ نہیں کرتے
جیسے خوشیوں میں غم نہیں ہوتےآگ پانی بہم نہیں ہوتے
وہ خوش گمان بہت تھا کہ میں ہوں اس کی مگریہ آرزو تھی فقط میرا فیصلہ کب تھا
کتنے برہم تھے فرحؔ ٹوٹ کے جب بکھرے تھےآج کل ہم بھی شکایات نہیں کرتے ہیں
چاہے جتنا ساتھ نبھا لو پھر بھی بچھڑنا پڑتا ہےزہر جدائی رو کر یا پھر ہنس کر پینا پڑتا ہے
خود ہی دیا جلاتی ہوںاپنی شام سجاتی ہوں
محبت کا دیا ایسے بجھا تھاہوا کے دوش پر رکھا ہوا تھا
تھا کمال کوزہ گر ڈھالتا رہا مجھ کوہاں فرحؔ لگے برسوں شاہ کار ہونے تک
ہم بھی کھو جائیں گے اک روز افق پر یونہیکب کسی سے یہ فرحؔ زیست وفا کرتی ہے
فرحؔ میں اپنی پوری داستاں تھیمگر اب رہ گئی عنوان ہو کر
کیسے منظر ہیں جو ادراک میں آ جاتے ہیںجیسے موتی کسی پوشاک میں آ جاتے ہیں
یہ زندگی جو ملی ہم کو کم محبت میںکہ جی سکے ہیں نہ مر پائے ہم محبت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books