aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fard"
گریہ کناں کی فرد میں اپنا نہیں ہے نامہم گریہ کن ازل کے ہیں گریہ کیے بغیر
فرد عمل سیاہ کئے جا رہا ہوں میںرحمت کو بے پناہ کئے جا رہا ہوں میں
میرا سر حاضر ہے لیکن میرا منصف دیکھ لےکر رہا ہے میری فرد جرم کو تحریر کون
آخر ہم ہی مجرم ٹھہرے جانے کن کن جرموں کےفرد عمل تھی جانے کس کی نام ہمارا لکھا تھا
فرد کی نہیں ہے یہ بات ہے قبیلے کیگر کے پھر سنبھلنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
میں بچ بھی جاؤں تو تنہائی مار ڈالے گیمرے قبیلے کا ہر فرد قتل گاہ میں ہے
تالیف نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میںمجموعۂ خیال ابھی فرد فرد تھا
بکھر گیا ہے کچھ اس طرح آدمی کا وجودہر ایک فرد کوئی سانحہ لگے ہے مجھے
خدا کی نظموں کی کتاب ساری کائنات ہےغزل کے شعر کی طرح ہر ایک فرد فرد ہے
ہم روئے تو بات بھی تھیکیوں روتا ہر فرد ملا
یہ لوگ میری فرد عمل دیکھتے ہیں کیوںمیں نے فرازؔ خود کو پیمبر نہیں کہا
بہانے سے اسے بس دیکھ آنا پل دو پل کویہ فرد جرم ہے اور آنکھ انکاری نہیں ہے
کس کو سناؤں حسرت اظہار کا گلہدل فرد جمع و خرچ زباں ہائے لال ہے
فرد باطل سمجھ کے دنیا کونقش ہستی مٹائے بیٹھے ہیں
مری فرد جنوں پہ اے بہاروگواہوں میں خزاں کا نام بھی ہے
کہیں کہیں کوئی لالہ کہیں کہیں کوئی داغمری بیاض کی صورت ہے میری فرد عمل
پوری بستی میں بس اک شخص سے نسبت مجھ کومجھ سے منکر ہے وہ اک فرد بھی ایسا ویسا
پرسش ہے بہت سخت وہاں فرد عمل کیکچھ نعت کے اشعار بھی دیوان میں رکھنا
یہ تو سمجھے آج آزادؔ ایک کامل فرد ہےیہ نہ سمجھے ایک ناقص کس طرح کامل بنا
تمیز زشتی و نیکی میں لاکھ باتیں ہیںبہ عکس آئنہ یک فرد سادہ رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books