تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fart-e-vasl"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "fart-e-vasl"
غزل
صدا سنتے ہی گویا مردنی سی چھا گئی مجھ پر
یہ شور صور تھا یا وصل کا انکار تھا کیا تھا
پروین ام مشتاق
غزل
فرط خوشی سے تا سحر غنچۂ دل ہنسا کیا
تیرے گلے میں شام وصل پھولوں کا ہار دیکھ کر
سید مسعود حسن مسعود
غزل
انیسؔ احساس درد و فرط مایوسی کو کیا کہئے
کہ اب آنسو بھی میری آنکھ سے کمتر نکلتے ہیں