aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farzand-e-khalf"
باپ کا ہے فخر وہ بیٹا کہ رکھتا ہو کمالدیکھ آئینے کو فرزند رشید سنگ ہے
گر سلسلۂ عشق میں فرزند خلف ہیںہم خانہ خرابی کا گھر آباد کریں گے
زن و خویش و فرزند و دولت سے چھوٹےنہ دیکھے کوئی جو کہ ہم دیکھتے ہیں
بھوک مرتے ہوئے بچوں کو جو کھانا لا دےاس مسیحا کو ہی فرزند خدا کہتے ہیں
پرورش پاتی ہے جس سے تیرگیمیں وہی فرزند مہر و ماہ ہوں
فرزند و عزیزان سکل خویش قبیلہدنیا ہے دغاباز نہیں کوئی تمہارا
اب کوئی اور نہ یوسف بنے فرزند چاہبنی یعقوب کو تھوڑی سی مروت دینا
ہویں فرزند سعید اور نشاطیں پیہمفرخ ہر سال ہو ہر ماہ مبارک ہوئے
دنیا کے مخمصے ہیں یہ فرزند و اقربابیگانہ سب سے ہو کہ اجل کا یگانہ ہے
بالیقیں لخت جگر اپنا تھا فرزند خلیلسرخ رو دیدۂ تر ہے ہے کہ قرباں کر دیا
ہاتھ آیا کوئی مضمون نیا تو سمجھامجھ کو فرزند خدا نے مرے امداد کیا
میں اک ہنر کے شہر کا فرزند خاص تھاغربت نے میرے سارے کمالات لے لئے
دو جہاں کی نعمتیں فرزند آدم کے لیےاب فقط کیونکر کرے فردوس کا دعویٰ کوئی
یہ خواب و خور فرزند و زن اور مال و زر زنداں ہواتو چھوٹ کر اس قید سوں حاصل کرے دیدار کب
کہاں تک ساتھ دے گا جذبۂ ایثار فرزانہؔلہو دینا چمن کو اور پس دیوار ہو جانا
فرزانہؔ کوئی بات غزل میں نئی کہوذکر وصال و ہجر پرانا بہت ہوا
پھونکا بھی طور و وادی بعض اے خلیقؔ لیکناپنی شرارتوں سے وہ شعلہ خو نہ آیا
سر پہ الزام دل میں درد و خلشیوں بسر ہم نے زندگی کر لی
وہ تو ہوائے وقت کے جھونکے تھے اے خلیقؔکیوں آج سوچتے ہو کہ یاروں کو کیا ہوا
تیر کیسا تھا جانے اے خالدؔروح زخموں سے چھٹپٹاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books