aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fund"
پھونک ڈالوں گا کسی روز میں دل کی دنیایہ ترا خط تو نہیں ہے کہ جلا بھی نہ سکوں
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کینشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
چمن والے بجلی سے بولے نہ چالےغریبوں کے گھر بے خطا پھونک ڈالے
چنگاری اک اٹک سی گئی میرے سینے میںتھوڑا سا آ کے پھونک دو اڑتا نہیں دھواں
کسی ایسے شرر سے پھونک اپنے خرمن دل کوکہ خورشید قیامت بھی ہو تیرے خوشہ چینوں میں
ابھی مردوں میں روحیں پھونک ڈالیںاگر چاہیں تو یہ بیمار میرے
ٹھہر ٹھہر کے جلا دل کو ایک بار نہ پھونککہ اس میں بوئے محبت ابھی نکلتی ہے
پھونک دے آتش دل داغ مرےاس کی خو یاد دلاتے ہیں مجھے
جسم کے اس طرف ہے گل آبادپھاند دیوار دیکھتا کیا ہے
اب تجھ سے کس منہ سے کہہ دیں سات سمندر پار نہ جابیچ کی اک دیوار بھی ہم تو پھاند نہ پائے ڈھا نہ سکے
کانٹوں کی باڑ پھاند گیا تھا مگر شکیبؔرستہ نہ مل سکا مجھے پھولوں کی باس میں
دیکھ کر برق کی پریشانیآشیاں خود ہی پھونک ڈالا ہے
پھونک دے اے غیرت سوز محبت پھونک دےاب سمجھتی ہیں وہ نظریں رحم کے قابل مجھے
کون اس طرز جفاۓ آسماں کی داد دےباغ سارا پھونک ڈالا آشیاں رہنے دیا
جب چاہے کوئی پھونک دے خوابوں کے نشیمنآنکھوں کے اجڑنے کے زمانے نہیں ہوتے
کہو بجلیوں سے نہ دل کو جلائیںمجھے پھونک دیں گھر جلانے سے پہلے
پھر نکلا ہے دیوانہ کوئی پھونک کے گھر کوکچھ کہتی ہے ہر راہ ہر اک راہ گزر سے
چاہتا ہوں پھونک دوں اس شہر کوشہر میں ان کا بھی گھر ہے کیا کروں
گھر کو پھونک کے جانے والاپھر کے نہیں ہے آنے والا
میں گھر کو پھونک رہا تھا بڑے یقین کے ساتھکہ تیری راہ میں پہلا قدم اٹھانا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books