aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "galaa"
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئیکیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
ضبط کمبخت نے یاں آ کے گلا گھونٹا ہےکہ اسے حال سناؤں تو سنا بھی نہ سکوں
مجھے آتا ہے کیا کیا رشک وقت ذبح اس سے بھیگلا جس دم لپٹ کر خنجر قاتل سے ملتا ہے
اچھا ہوا کہ میرا نشہ بھی اتر گیاتیری کلائی سے یہ کڑا بھی اتر گیا
کسی کے مرمریں آئینے میں نمایاں ہیںگھٹا بہار دھنک چاند پھول دیپ کلی
جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہےیا وہ کوئی ابلیس ہے یا میرا خدا ہے
میرے کاروبار میں سب نے بڑی امداد کیداد لوگوں کی گلا اپنا غزل استاد کی
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تراکہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
ملاؔ کا گلا تک بیٹھ گیا بہری دنیا نے کچھ نہ سناجب سننے والا ہو ایسا رہ رہ کے پکارا کون کرے
لب سوکھ کیوں نہ جائیں گلا بیٹھ کیوں نہ جائےدل میں ہیں جو سوال اٹھاتے رہیں گے ہم
اچھا ہوا میں وقت کے محور سے کٹ گیاقطرہ گہر بنا جو سمندر سے کٹ گیا
اسے تو قتل کرنا اور تڑپانا ہی آتا ہےگلا کس کا کٹا کیوں کر کٹا تلوار کیا جانے
آ ہی گیا وہ مجھ کو لحد میں اتارنےغفلت ذرا نہ کی مرے غفلت شعار نے
خط لے کے گیا جو وہ کبوتر نہیں ملتاکیا ذکر کبوتر کا ہے اک پر نہیں ملتا
گویا ہونے دے بے زبانیکیوں میرا گلا دبا رہی ہے
تمہیں بھی وقت کی رفتار کا پتہ چلتانکل کے گھر سے گلی تک تو آ گئے ہوتے
میں ہوں در پر اس کے پڑا ہوا مجھے اور چاہیئے کیا بھلامجھے بے پری کا ہو کیا گلا مری بے پری پر و بال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books