aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "garm-joshii"
سفینہ لے گئے موجوں کی گرم جوشی میںہزیمت آئی نظر جب کنارا کوشی میں
وہ گرم جوشی کا اظہار کر دیا اس نےکہ برف تھا میں شرر بار کر دیا اس نے
گرم جوشی کے نگر میں سرد تنہائی ملیچاندنی اس پیکر خاکی کو گہنائی ملی
رعایا کو مناسب ہے کہ باہم دوستی رکھیںحماقت حاکموں سے ہے توقع گرم جوشی کی
دل پر لگی ہے سب کے وہی مہر برف کیظاہر میں گرم جوشیٔ دست سفیر ہے
غم کو سینے لگا کے چل ماہیؔگرم جوشی دکھا ضروری ہے
گرم جوشی اور اس قدر کیا باتکیا تمہیں مجھ سے کچھ شکایت ہے
ہم اتنی گرم جوشی سے ملے تھےہماری چائے ٹھنڈی ہو گئی تھی
دیکھ کر خوش گماں ہوا ہے دلگرم جوشی کمال کی اس کی
گرم جوشی نہیں زباں میں رہیخون بھی سرد ہو گیا ہے اب
گرم جوشی نہ جس میں شامل ہواس تعلق کا فائدہ کیا ہے
پی بھی اے مایۂ شباب شرابگرم جوشی سے ہے کباب شراب
گرم جوشیٔ دوستاں بہ نظرآتش کاروان پڑتی ہے
گرم جوشی تھی آبلہ پائیاب نہ وہ تپ نہ وہ تپک نہ تپاک
گرم جوشی سے جلایا کرے کشف و خرمنبرق ہو سکتی نہیں شوخی میں ثانی تیری
یاد آئی جو گرمجوشیٔ یاردیدۂ تر نے شعلہ باری کی
وہ ساتھ سونا کسی کا وہ گرم جوشی ہائےنمی وہ جسم کی چولی وہ تر پسینے سے
میں نے ہاتھا پائی جب کی سرد مہرے سے کہاگرم جوشی سے ہوئیں ٹھنڈی ہماری چوڑیاں
میں ایسے شہر گریزاں میں جی رہا ہوں جہاںنظر ملانا علامت ہے گرم جوشی کی
عکس سے اپنے کسی کے گرم جوشی قہر تھیرہ گیا آخر پسینے میں نہا کر آئینہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books