aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gauu.njii.n"
دل کے سونے صحن میں گونجی آہٹ کس کے پاؤں کیدھوپ بھرے سناٹے میں آواز سنی ہے چھاؤں کی
داد و تحسین کی کانوں میں صدائیں گونجیںجب بھی گوہرؔ نے کوئی شعر کہا کاغذ پر
اس طرح اپنی خامشی گونجیگویا ہر سمت سے جواب آئے
وہ چیخ ابھری بڑی دیر گونجی ڈوب گئیہر ایک سنتا تھا لیکن کوئی ہلا بھی نہیں
دل کے گنجان راستوں پہ کہیںتیری آواز اور تو ہے ابھی
گلاب اور ایسا کہ تنہا بہار لے آئےبہشت میں بھی ہے گنجان شوخ گل کی گلی
دل میں آہٹ سی ہوئی روح میں دستک گونجیکس کی خوش بو یہ مجھے میرے سرہانے آئی
وقت کے گنبدوں میں رہتا ہوںایک گونجی ہوئی صدا کی طرح
پہاڑ گونجیں ندی گائے یہ ضروری ہےسفر کہیں کا ہو دل میں کسی کا پیار بھی رکھ
محفوظ خامشی کی پناہوں میں تھا مگرگونجی اک ایسی چیخ کہ ڈرنا پڑا مجھے
سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کیکہ ہے مزید اداسی دوا اداسی کی
پتہ تو آخر پتہ تھا گنجان گھنے درختوں نےزمیں کو تنہا چھوڑ دیا ہے اتنی تیز ہواؤں میں
گلی میں گونجی خموشی کی چیخ رات کے وقتتمہاری یاد کا بچہ سا ڈر گیا مجھ میں
لے گیا وہ ساتھ اپنے دل کی ساری رونقیںکس قدر یہ شہر تھا گنجان خالی کر دیا
جہاں بھی عدمؔ کوئی دلبر مکیں ہےوہاں کتنی گنجان آبادیاں ہیں
چھوڑ کر دل میں گئی وحشی ہوا کچھ بھی نہیںکس قدر گنجان جنگل تھا رہا کچھ بھی نہیں
تارے ٹوٹے تو فضا میں تری آہٹ گونجیچاند نکلا تو ترا چہرۂ زیبا دیکھا
کچھ زیر لب الفاظ کھنکتے ہیں فضا میںگونجی ہوئی ہے بزم تری کم سخنی سے
اس کی اک بات کو تنہا مت کروہ کہ ہے ربط نوا میں گنجان
اب تو کوئی تمنا ہی باقیؔ نہیں رہییہ شہر آرزو کبھی گنجان تھا بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books