تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gesu.o.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "gesu.o.n"
غزل
کس نے وصل کا سورج دیکھا کس پر ہجر کی رات ڈھلی
گیسوؤں والے کون تھے کیا تھے ان کو کیا جتلاؤ گے
فیض احمد فیض
غزل
کہاں میرے دل کی حسرت، کہاں میری نارسائی
کہاں تیرے گیسوؤں کا، ترے دوش پر بکھرنا
پیر نصیر الدین شاہ نصیر
غزل
مرے بازوؤں میں آ کر ترا درد چین پائے
ترے گیسوؤں میں چھپ کر میں جہاں کے غم بھلا دوں