تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghabraataa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ghabraataa"
غزل
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں
جگر مراد آبادی
غزل
پاشیؔ دل کو چین نہ آئے گھیریں ان کی یاد کے سائے
رات آئے تو گھبراتا ہوں رات مجھے پاگل کرتی ہے
کمار پاشی
غزل
کچھ تو پہلے سے دل بے تاب تھا وحشی مزاج
بے ترے دن رات گھبراتا ہے تنہا اور بھی