aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghazala rafeeq"
ایک چلتی ہوئی غزل پر راتراہیؔ غمزدہ نے نظم کہی
رفیعؔ اور اقبالؔ کی سرزمیں پرغزل خواں ہیں اہل زباں کیسے کیسے
غزل پیش خدمت ہے راہیؔ کی سن لوکہا اس نے سب کو سنانے سے پہلے
آج پھر راہیؔ کوئی تازہ غزلذہن میں پھر اک نئی تحریک ہے
غزل بے کیف تھی مدت سے راہیؔدعائیں دو جگرؔ کی شاعری کو
کیا یہ بھی کوئی انجمن ماہ وشاں ہےراہیؔ بھی غزل اپنی سنانے چلے آئے
تیری غزل پڑھی تو یہ جانا رفیقؔ رازپانی کے شور میں ہے روانی کا شور بھی
ہوا کے نرم لہجے میں ہری بھری غزل کھلیمہک رہی تھی باغ میں گلاب رنگ زندگی
غزل بس اس لئے پھیلا رہی ہے اپنے دامن کوکہ ہم غزلوں کے تیور کو بہت ہی خوب رکھتے ہیں
غزلؔ سچائی تو مہنگی پڑے گیتجھے کیسے یہ عادت ہو رہی ہے
وفا کے باب میں ترمیم ہو رہی ہے غزلؔہمارے بعد کوئی فیصلہ ہوا ہے کیا
کھٹک رہی ہے غزلؔ آج ان کو خاموشیجو سچ کہیں گے تو سننا محال ہوتا ہے
اٹھ گئے حضرت محمودؔ زمانے سے رشیدؔنہ ہو استاد تو پھر لطف غزل کا کیا ہے
اک نظر انصاف سے کیجے ذرا سوئے رشیدؔعاشقانہ کیا غزل اب ہو سکے اس پیر سے
ہر لفظ کا مقام ہے راشدؔ غزل کے گھرہر شعر خاندان کا با رعب فرد ہے
الفاظ کی دھرتی پہ ہوں مفہوم گزیدہاب جسم پہ کاغذ کی قبا کاٹ رہی ہے
محبوب نگر ہو کہ غزل گانو ہو راغبؔدستور محبت نہیں آسان کہیں کا
راغبؔ بہ احتیاط ہی لازم ہے گفتگودشمن کو بھی گزند نہ پہنچے زبان سے
راشدؔ وہ غزل کوئی غزل ہےگائے نہ جسے فریدہؔ خانم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books