aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghin"
تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتامری طرح ترا دل بے قرار ہے کہ نہیں
اے خوش خرام پاؤں کے چھالے تو گن ذراتجھ کو کہاں کہاں نہ پھراتا رہا ہوں میں
رہا ہے تو ہی تو غم خوار اے دل غمگیںترے سوا غم فرقت کہوں تو کس سے کہوں
پھر ہاتھ پہ زخموں کے نشاں گن نہ سکو گےیہ الجھی ہوئی ڈور جو سلجھائی ذرا اور
شاد کاموں کو یہ نہیں توفیقدل غمگیں کی شادمانی بھی
سکھ کے موسم انگلیوں پر گن لیےفصل غم کا گوشوارہ اور ہے
قطرہ قطرہ شبنم گن کر کیا ہوگادریاؤں کی دعوے داری کیا کرو
فرشتو تم کہاں تک نامۂ اعمال دیکھو گےچلو یہ نیکیاں گن لو کہ گٹھری کھول دی ہم نے
شام فراق قلب کے داغوں کو گن لیاتاروں کو بھی شمار کیا ہائے کیا کیا
ڈالتے ہیں وہ جو کشکول میں سانسیں گن کرکل کے سپنے بھی گرفتار کئے جاتے ہیں
گن گن کے مجھ پہ کتنے وہ احسان کر گیاپوروں پہ پھر حساب بڑی دیر تک رہا
آؤ گر آنا ہے کیوں گن گن کے رکھتے ہو قدماور کوئی دم کی ہے یاں دم شماری رہ گئی
اس شرمگیں نظر کا تصور اگر شمیمؔبجلی دل و نظر پہ گرائے تو کیا کروں
اک رات اس نے چند ستارے بجھا دیےاس کو لگا تھا کوئی انہیں گن نہیں رہا
اب تک جو جی چکا ہوں جنم گن رہا ہوں میںدنیا سمجھ رہی ہے کہ غم گن رہا ہوں میں
کس شخص کو کب یاد کیا گن کے بتاؤرہتے ہو مرے دل میں کوئی کام تو دیں گے
گزاریں کتنی راتیں گن کے تارے درد فرقت میںجدائی کا وہ افسانہ نہ تم بھولے نہ ہم بھولے
یہ تو ساقی کی جگہ اور کوئی بیٹھا ہےیہ جو گن گن کے پلاتا ہے پیالے مجھ کو
بے ٹھکانے ہے دل غمگیں ٹھکانے کی کہوشام ہجراں دوستو کچھ اس کے آنے کی کہو
رونق بزم جہاں تھا گو دل غمگیں فراقؔسرد تھا افسردہ تھا محروم تھا ناکام تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books