aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "goT"
آثار ہیں سب کھوٹ کے امکان ہیں سب چوٹ کے گھر بند ہیں سب گوٹ کے اب ختم ہیں سب ٹوٹکےقسمت کا سب یہ پھیر ہے اندھیر ہے اندھیر ہے ایسے ہوئے ہیں بے اثر میں اور مری آوارگی
دل کے سمبندھ دل کی گرہوں سےاون سیلوں میں گوٹ ریلوں پر
ساری باتوں کا گلا گھوٹ دیا ہے میں نےتیری یادوں کا گلا گھوٹ دیا ہے میں نے
تنگ جانی ہے یوں بھی خال و خد و پیکر میںدم نہیں گھوٹ دے احساس فراواں ہونا
جھانک کر انگیا کی دیوار سے بنگلے کی بہارگھاٹ پر آج اتر آیا ہے پٹھا کیسا
کیا کہوں کیا کیا نہ مچلے آج لینے کے لئےوہ سنہری گوٹ والی اودی چادر دیکھ کر
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہےرہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولےگو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم
میں سمندر بھی ہوں موتی بھی ہوں غوطہ زن بھیکوئی بھی نام مرا لے کے بلا لے مجھ کو
کاش اب برقعہ منہ سے اٹھا دے ورنہ پھر کیا حاصل ہےآنکھ مندے پر ان نے گو دیدار کو اپنے عام کیا
گو دعوی تقوی نہیں درگاہ خدا میںبت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں
گور کس دل جلے کی ہے یہ فلکشعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے
ترک عادت سے مجھے نیند نہیں آنے کیکہیں نیچا نہ ہو اے گور سرہانا تیرا
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
دنیائے حادثات ہے اک دردناک گیتدنیائے حادثات سے گھبرا کے پی گیا
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبرلیکن آنکھیں روزن دیوار زنداں ہو گئیں
اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دلکون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے
تنہا تنہا دکھ جھیلیں گے محفل محفل گائیں گےجب تک آنسو پاس رہیں گے تب تک گیت سنائیں گے
گو اپنے ہزار نام رکھ لوںپر اپنے سوا میں اور کیا ہوں
ہم جسے گنگنا نہیں سکتےوقت نے ایسا گیت کیوں گایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books