aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "goyaa..."
اس طرح اپنی خامشی گونجیگویا ہر سمت سے جواب آئے
تم مرے پاس ہوتے ہو گویاجب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
ضبط کر کے ہنسی کو بھول گیامیں تو اس زخم ہی کو بھول گیا
ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجومکہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں
میں چمن میں کیا گیا گویا دبستاں کھل گیابلبلیں سن کر مرے نالے غزل خواں ہو گئیں
اڑ گئی یوں وفا زمانے سےکبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں
قاصد ترے بیاں سے دل ایسا ٹھہر گیاگویا کسی نے رکھ دیا سینے پہ آ کے ہاتھ
ہم سے چھنا ہے ناف پیالہ ترا میاںگویا ازل سے ہم صف لب تشنگاں کے تھے
بھرے ہیں تجھ میں وہ لاکھوں ہنر اے مجمع خوبیملاقاتی ترا گویا بھری محفل سے ملتا ہے
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گےکیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
فکر نالہ میں گویا حلقہ ہوں ز سر تا پاعضو عضو جوں زنجیر یک دل صدا پایا
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہامیں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھےوا کر سکا مگر لب گویا نہ تو نہ میں
مجبوریوں کے زہر سے کر لیں گے خودکشییہ بزدلی کا جرم بھی گویا کریں گے ہم
ہے اتنا واقعہ اس سے نہ ملنے کی قسم کھا لیتأسف اس قدر گویا وزارت چھوڑ دی ہم نے
محبت کو ہماری اک زمانہ ہو گیا لیکننہ تم سمجھے کہ کیا میں ہوں نہ میں سمجھا کہ کیا تم ہو
صد کارواں وفا ہے کوئی پوچھتا نہیںگویا متاع دل کے خریدار مر گئے
منصور کو ہوا لب گویا پیام موتاب کیا کسی کے عشق کا دعویٰ کرے کوئی
علم کے دریا سے نکلے غوطہ زن گوہر بدستوائے محرومی خذف چین لب ساحل ہوں میں
عقل کے شہر میں آیا ہے تو یوں گم ہے جنوںلب گویا کو بھی بے ساختہ پن یاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books