aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-e-ruKHsaar"
ہے دل میں خیال گل رخسار کسی کاداغوں سیں محبت کے ہے گل زار کسی کا
جو گل ہے یاں سو اس گل رخسار ساتھ ہےکیا گل ہے وہ کہ جس کے یہ گل زار ساتھ ہے
خوش رنگ ہے گل سے گل رخسار تمہاراریحاں سے سوا خط ہے نمودار تمہارا
کیا زمانہ تھا مہکتی تھیں وہ کیاری گھر کیگھر کے آنگن گل و گلزار ہوا کرتے تھے
منہ زرد دوپٹے کے نہ آنچل سے چھپاؤہو جائے نہ رنگ گل رخسار بسنتی
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
گرد غم ایام سے آلودہ تھیں آنکھیںدید گل رخسار سے دھو بھی نہ سکے ہم
گل رخسار کی حفاظت کواس نے لٹکائے کان میں کانٹے
ہمارے عندلیب دل کا مطلبپیارے کے گل رخسار سوں پوچھ
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
ہوش میں لا رہے ہیں وہ مجھ کوگل رخسار کے پسینے سے
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
جاتا ہے یار سیر کو گل زار کی طرفمیری نگاہ ہے گل رخسار کی طرف
عجب نہیں گل رخسار سوسنی ہو جائیںبہار حسن کو ہے آفت خزانی دھوپ
اوفتادہ بھی ہے یہ اور بڑا شوخ بھی ہےگل رخسار کا لے لیتا ہے بوسہ سہرا
مبادا میرے گل رو کا گل رخسار مرجھاوےپھوار اے اظفریؔ دے آنسوؤں کی میں بھگوتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books