aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gulistaano.n"
صنعتیں پھیلتی جاتی ہیں مگر اس کے ساتھسرحدیں ٹوٹتی جاتی ہیں گلستانوں کی
بہار آئے تو خود ہی لالہ و نرگس بتا دیں گےخزاں کے دور میں دل کش گلستانوں پہ کیا گزری
فصل گل ہوتی تھی کیا جشن جنوں ہوتا تھاآج کچھ بھی نہیں ہوتا ہے گلستانوں میں
خرد والو جنوں والوں کے ویرانوں میں آ جاؤدلوں کے باغ زخموں کے گلستانوں میں آ جاؤ
بارہا گل سے جلایا ہے گلستانوں کوبارہا آگ کو گلزار کیا ہے میں نے
غروب مہر کا ماتم ہے گلستانوں میںنسیم صبح بھی شامل ہے نوحہ خوانوں میں
قفس سے حسن گل کے قدرداں اب تک نہیں پلٹےشگوفوں کے تبسم سے گلستانوں کے دل ٹوٹے
ہو گئی عمر بہاروں کے تصور میں تمامسیر کرتے رہے نادید گلستانوں کی
گلستانوں کا ہے مقام اپناخارزاروں کی اپنی عظمت ہے
محبت کے گلستانوں میں پھلنے پھولنے والواسی رستے میں آگے چل کے ویرانے بھی آتے ہیں
امتحاں تھا مصلحت تھی یا مری تقدیر تھیمیں گلستانوں کا طالب تھا مجھے صحرا ملے
تھی گل پوشی چمن والو کہ گل چینی کا پاگل پنتمہاری ان اداؤں سے گلستانوں پہ کیا گزری
سفر قدموں سے وابستہ ہے لیکن راستہ اپناگلستانوں سے وابستہ نہ ویرانوں سے وابستہ
کون اترے گا مرے دل کے گلستانوں میںکون گزرے گا مرے چہرے کے صحراؤں سے
یہ تو گلستانوں میں روز کے قصے ہیںپھول کھلے کھل کر شاخوں سے دور ہوئے
نیا اک معبد امید بھی تعمیر کرنا ہےعنادل معتکف کب تک رہیں گی گلستانوں میں
روح میری بھی نہیں چھوڑے گی رنگ سیر باغجوں بھری رہتی ہے بوئے گل گلستانوں کے بیچ
وہ بنا ساز بھی ہوتے ہیں گلستانوں کےخاک جو چھانتے پھرتے ہیں بیابانوں کی
کر چکا ہو تو گلستانوں کو سیراب اگراے فلک بانجھ زمینوں کو بھی پانی مل جائے
خار و خس کی ہی حکومت ہے گلستانوں میںاپنی رحمت سے ہرا میرا یہ گلشن کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books