aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gulnaar"
ساعت دید کہ عارض ہیں گلابی اب تکاولیں لمحوں کے گلنار حجابوں کی طرح
خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانامگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا
آئینہ تجھے دیکھ کے گل نار ہوا تھاشاید تری آنکھوں نے وہ رنگت نہیں دیکھی
صبح کی آج جو رنگت ہے وہ پہلے تو نہ تھیکیا خبر آج خراماں سر گلزار ہے کون
فکر دل دارئ گلزار کروں یا نہ کروںذکر مرغان گرفتار کروں یا نہ کروں
آنچ میں اپنی جوانی کی سلگتی چتونشبنم اشک میں دھوئی ہوئی گلنار آنکھیں
بلبل و پروانہ کرنا دل کے تئیںکام ہے تجھ چہرۂ گل نار کا
گلنارؔ مصلحت کی زباں میں نہ بات کروہ زہر پی کے دیکھ جو سچائیوں میں ہے
نہ یہ زمین ہوئی اس کے خون سے گل نارنہ آسماں سے اتارا گیا کفن اس کا
اب یہ گل گلنار کب ہے خار ہے بیکار ہےآپ نے جب کہہ دیا بیکار ہے بیکار ہے
ایک بوسہ ہو یا آنسو قیصرؔچہرہ گلنار بہت کرتا ہے
دے داد آ کے باہر شہ رگ سے خوں ہمارااس نے جو اپنا چہرہ گلنار کر لیا ہے
گلنارؔ ضبط غم کی یہ انتہا بھی دیکھیدامن بھگو رہے ہیں آنسو نکل نکل کر
بات کانٹوں کی طرح جس کی چبھےکیوں اسی گلنار کی باتیں کریں
کس خموشی سے جلا دامن دل اے گلنارؔکوئی شعلہ بھی نہ تھا کوئی شرارا بھی نہ تھا
چھیڑا ذرا صبا نے تو گلنار ہو گئےغنچے بھی مہ جمالوں کے رخسار ہو گئے
دل پریشان ہے گلنارؔ تو ماحول اداساب ضرورت ہے کوئی مطرب خوش خو آئے
تو نور نظر جان جگر رشک قمر ہےاو روح تغزل تجھے گلنار کہا ہے
میں تو پیتا ہوں فقط گلنار ہونٹوں کی شرابسبح اسم ربک الاعلی رہے ورد زباں
شمع بن کر جل گئی میری حیاتشعلۂ گلنار ہو کر رہ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books