aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gunjaan"
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
دل کے گنجان راستوں پہ کہیںتیری آواز اور تو ہے ابھی
گلاب اور ایسا کہ تنہا بہار لے آئےبہشت میں بھی ہے گنجان شوخ گل کی گلی
پتہ تو آخر پتہ تھا گنجان گھنے درختوں نےزمیں کو تنہا چھوڑ دیا ہے اتنی تیز ہواؤں میں
بانٹنے نکلا ہے وہ پھولوں کے تحفے شہر میںاس خبر پر ہم نے بھی گلدان خالی کر دیا
جہاں بھی عدمؔ کوئی دلبر مکیں ہےوہاں کتنی گنجان آبادیاں ہیں
چھوڑ کر دل میں گئی وحشی ہوا کچھ بھی نہیںکس قدر گنجان جنگل تھا رہا کچھ بھی نہیں
اس کی اک بات کو تنہا مت کروہ کہ ہے ربط نوا میں گنجان
اب تو کوئی تمنا ہی باقیؔ نہیں رہییہ شہر آرزو کبھی گنجان تھا بہت
سنا رفتہ رفتہ کھنڈر ہو رہے ہیںوہ آباد گلیاں وہ گنجان آنگن
فضا میں چھوڑ رہا ہوں خیال کا طائرسکوت عرش کو گنجان کرنے والا ہوں
یہ کفر مجسم یہ زہد سراپایہ گنجان گیسو یہ روئے کتابی
شہروں کے سارے جنگل گنجان ہو گئے ہیںپھر لوگ میرے اندر سنسان ہو گئے ہیں
ایسا خالی اور اتنا گنجان آبادآئینے کو دیکھ کے حیرت ہوتی ہے
شہر دل شہر خموشاں کی طرح ہے گنجانکتنا آباد مگر شور و شغب کچھ بھی نہیں
کاوا کاٹ کے اوپر اٹھتی ہیں قازیںگن گن گن گن پروں کی گنجن ہوتی ہے
کیا تمہیں یاد ہے انسان ہوا کرتے تھےیہ بیاباں کبھی گنجان ہوا کرتے تھے
وہ سارے غم کیا ہوئے خدایایہ دل کہ گنجان کس قدر تھا
کوئی گنجان تھا کوئی ویرانکوئی جنگل کسی میں صحرا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books