aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haa.il-e-raah"
بڑھ کے لینا ہے ہمیں جرأت ایثار سے کامحائل راہ جنود غم و آزار سہی
جست کرتا ہوں تو لڑ جاتی ہے منزل سے نظرحائل راہ کوئی اور بھی دیوار سہی
حائل راہ تھے کتنے ہی ہوا کے پربتتو وہ بادل کہ مرے شہر سے گزرا ہی نہیں
ذوق وارفتہ کی اصنام گری مٹ نہ سکیحائل راہ وہی سنگ گراں ہے کہ جو تھا
تو سنگ میل کی صورت ہے نصب ایک جگہمیں گرد راہ ہوں میرا طواف چاروں طرف
نارسائی تھی مرے شوق کا حاصل تو شکیبؔحائل راہ کوئی سنگ گراں کیوں نہ ہوا
کڑی دھوپ میں ہے محبت کی منزلذرا دیر کا ہے سر راہ سایا
ہم سر راہ وفا سنتے رہےکہہ گیا اپنی سی ہر آیا گیا
زینت راہ ہے اسی سے عیاںجس کو کہتے ہیں رائیگاں پتھر
حساب درد تو یوں سب مری نگاہ میں ہےجو مجھ پہ ہو نہ سکیں وہ نوازشیں لکھنا
اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گاوہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
تو اس کی زد میں جو آیا تو ڈوب جائے گابہ قدر آب ہے ہر آئنہ بہت گہرا
ہاتھ سے موجوں نے رکھ دی پتوارکیسے دھارے پہ ہے کشتی قائم
پڑی تھی لاش سر راہ بے حس و حرکتجو دیکھا سامنے جا کر کفن شکستہ ہے
قبر تک پہونچا گئے سارے عزیز و اقرباآگے آگے پھر رفیق راہ تنہائی ہوئی
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
کم ہے یہ زاد راہ اے پرویںؔتم کو اندازۂ سفر ہی نہیں
ان کے ستم بھی کہہ نہیں سکتے کسی سے ہمگھٹ گھٹ کے مر رہے ہیں عجب بے بسی سے ہم
ہے مذاق زندہ دلی یہی اسی مصلحت نے مزا دیانہ جدا ہو دل سے کسک کبھی وہ مزاج درد بنا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books