aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haal-e-"
مرا ماضی نظر آیا مجھے حال حسیں ہو کرجو ان کے ساتھ دیکھے تھے وہ منظر یاد آتے ہیں
کھل جائے گا حال دل افگار ہماراپڑھتے ہیں وہ گلدستۂ اشعار ہمارا
اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گاوہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
آؤ ہم میں ڈھل جاؤ عمر بھر کے پیاسے ہیںتم شراب ہو یارو ہم ایاغ ہیں یارو
کس طرح واقف ہوں حال عاشق جاں باز سےان کو فرصت ہی نہیں ہے کاروبار ناز سے
اگر زباں سے بیاں حال غم نہ ہو پایاحضور دوست مری خامشی نے ساتھ دیا
ان کو حال دل پر سوز سنا کر اٹھےاور دو چار کے گھر آگ لگا کر اٹھے
ہم جنہیں حال دل زار سنانے نکلےان کے تو اور المناک فسانے نکلے
ہاتھ رکھتے ہی تھا حال قلب مضطر آئینہدست نازک ہے حسینوں کا مقرر آئینہ
دوستو حال دل زار ذرا اس سے کہوکم نہ ہو اس میں ذرا بلکہ سوا اس سے کہو
کیا زبوں حال دل رنجور ہےداغ دل میں داغ میں ناسور ہے
میری کشتی کو بہرحال ہے موجوں سے لگاؤہو جو ہر موج کو ہے شامل طوفاں ہونا
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
کہیں صبح و شام کے درمیاں کہیں ماہ و سال کے درمیاںیہ مرے وجود کی سلطنت ہے عجب زوال کے درمیاں
کیف کی دریا بہا دیتی ہے ساقی کی نظرکیوں نہ ہم اے مے پرستوں اس کو مے خانہ کہیں
اس نے حال دل ناشاد نہ دیکھا نہ سناایسا ظالم ستم ایجاد نہ دیکھا نہ سنا
حال دل بیقرار ہے اورشاید کہ خیال یار ہے اور
قابل شرح مرا حال دل زار نہ تھاسننے والے تو بہت تھے کوئی غم خوار نہ تھا
نہیں کہ ہم نے کبھی حال سوز جاں نہ کہامگر بہ حیلۂ آرائش بیاں نہ کہا
حال مرگ بے کسی سن کر اثر کوئی نہ ہوسچ تو یہ ہے آپ سا بھی بے خبر کوئی نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books