aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haalat-e-haal-e-dil"
اور کچھ چاہیے محبت میںحالت حال دل زبوں نہیں کچھ
حالت حال سے بیگانہ بنا رکھا ہےخود کو ماضی کا نہاں خانہ بنا رکھا ہے
کھل جائے گا حال دل افگار ہماراپڑھتے ہیں وہ گلدستۂ اشعار ہمارا
حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئیشوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
صورت حال دل بدلتا ہےکوئی رہ رہ کے ہاتھ ملتا ہے
ہم جنہیں حال دل زار سنانے نکلےان کے تو اور المناک فسانے نکلے
ان کو حال دل پر سوز سنا کر اٹھےاور دو چار کے گھر آگ لگا کر اٹھے
دوستو حال دل زار ذرا اس سے کہوکم نہ ہو اس میں ذرا بلکہ سوا اس سے کہو
کیا زبوں حال دل رنجور ہےداغ دل میں داغ میں ناسور ہے
حالت حال حال ہے اب تکایک ہی قیل و قال ہے اب تک
اس نے حال دل ناشاد نہ دیکھا نہ سناایسا ظالم ستم ایجاد نہ دیکھا نہ سنا
حال دل بد سے بد تر ہوا دیکھیےآپ کا کام ہے دیکھنا دیکھیے
قابل شرح مرا حال دل زار نہ تھاسننے والے تو بہت تھے کوئی غم خوار نہ تھا
کیا حال دل سناؤں تجھے دیکھنے کے بعدوہ دل کہاں سے لاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
حال دل اپنا لکھوں حال تمہارا لکھوںتو ہی بتلا کہ ترے خط میں میں کیا کیا لکھوں
حال دل اے بتو خدا جانےسچ ہے سچ اس کو غیر کیا جانے
حال دل میں نے جو دنیا کو سنانا چاہامجھ کو ہر شخص نے دل اپنا دکھانا چاہا
حال دل جن سے کہنے کی تھی آرزووہ ملے تو ہمیں سے لگے ہو بہو
حال دل بیمار سمجھ میں چارہ گروں کی آئے کمبے چینی ہو جائے زیادہ درد اگر ہو جائے کم
وہ حال دل ہے ترا ساتھ ختم ہونے پروہی جو ہوتا ہے برسات ختم ہونے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books