aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haazirii"
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تمتمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
تجھ کو خبر نہ ہوگی کہ میں آس پاس ہوںاس بار حاضری کو حضوری بناؤں گا
ہمارا اور ان کا ربط ہے بس حاضری تک ہیوہ رسماً نام لیتے ہیں ہم اٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں
زندگی کی میں کر رہا تھا کلاسبس رجسٹر میں حاضری کے لئے
بری لگی تری موجودگی کلاس میں آجکہ میرے بولے بنا تیری حاضری لگی ہے
رب کے حضور حاضری کا جب یقین تھاتو کیوں یہ زندگی تری غفلت میں کٹ گئی
نہ جانے کب سے کھڑا تھا سرورؔ اک آستین امید تھامےوہ نکلا خود سے ہی غیر حاضر ہوئی عجب حاضری کی صورت
ہمیں تو آرزوئے اذن حاضری ہے بہتزہے نصیب اگر اذن گفتگو بھی ملے
شیخ نگاہ تری حاضری کو چل نکلوںہوائے توبہ سکھا دے اگر لبادہ مرا
ابھی سے فلسفۂ ریگ زار کی باتیںابھی تو عشق کے مکتب میں حاضری ہوئی ہے
کیسا محسوس ہو رہا تھا تمہیںجب مدینے میں حاضری ہوئی تھی
ہر روز مے کدوں میں رہی حاضری میریزاہد تری نماز تو اکثر قضا ہوئی
یوں بزم ناز میں آنے کے ہم نہیں قائلنہ ہو سلام محبت تو حاضری کیا ہے
حاضری لگتی ہے شاید ترے دربار میں ابآج کل سندس و کمخواب بہت دیکھتا ہوں
اشکوں کو درمیان میں لائے بغیر ہمحیرت ہے حاضری کو حضوری سمجھتے ہیں
کس نے کہا کہ عشق تری چاکری بریجھگڑا تو سارا روز کی اس حاضری کا ہے
یوں پکار ہے گھر پر چل مشاعرے روشنؔحاضری کی آوازیں پڑ رہی ہیں تھانے سے
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیکچھ ہماری خبر نہیں آتی
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گامگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books