aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haidar-e-karraar"
اے قلقؔ پاؤں زمیں پر نہیں رکھتا مغرورچرخ ہے خاک در حیدر کرار کہ ہم
سد سکندری بھی جو چڑھ جائے دھیان توووہیں طفیل حیدر کرار توڑیئے
عاشق حیدر کرار ہوا اس سے شفیقؔکوئی دنیا میں نہ حیدر کا مقابل نکلا
ہاتھ بڑھ جائے اگر لقمۂ تر کی جانبنسبت حیدر کرار مجھے دیکھتی ہے
سخت حیراں ہوں صلاحیت خیبر شکنیوارث حیدر کرار میں آتی ہی نہیں
جابروں کے ظلم کو صابرؔ مٹانے کے لئےحیدر کرار کی شمشیر بن جائیں گے ہم
وہ زمانہ ٹھیک تھا ایمان لانے کے لیےحیدر کرار بھر خیر اور شر دجال بھر
تیرے بھنووں کی یاد نے ٹکڑے کیا ہے دلہے ذو الفقار حیدر کرار کی قسم
دل کی دھرتی پر کپل وستو میں خیبر چاہئےآدمی گوتم بھی ہو اور حیدر کرار بھی
کیں اور نہ ڈھونڈیجو مجھے حشر میں ایجادؔپا سے ہوں وہاں حیدر کرار کے نزدیک
رکھو نہ خوف کو خورشید حشر کے باقیؔرہے گا حیدر کرار کا نشاں سر پر
آنکھوں کو دکھا قبر میں یا رب رخ انورکانوں کو سنا حیدر کرار کی آواز
ہو گئی ان کی عنایت سے ہر ایک مشکل حلآس رکھتے ہیں یہی حیدر کرار سے ہم
وہ خدا کا دوست ہے اور دوست ہے اس کا خداکیوں نہ ہو ناسخؔ محبت حیدر کرار کی
خوف کیا دغدغۂ حشر سے ہے مجھ کو محبؔپیر من حیدر کرار ہے اللہ اللہ
طلب راہ خدا میں لیکنپیروی حیدر کرار کی ہے
حِصن غم میں ایک مدت سے مقید ہے منیرؔفکر دنیا کا حصار اے حیدر کرار توڑ
نہ چنداؔ کو طمع جنت کی نے خوف جہنم ہےرہے ہے دو جہاں میں حیدر کرار سے مطلب
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکۂ دین و وطناس زمانے میں کوئی حیدر کرار بھی ہے
کہیں تو جانفشانی کی کہیں تو جاں نثاری کی سعادت کی طلب میںکبھی شیر خدا سی حیدر کرار سی رن میں شجاعت مانگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books