aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haivaan"
نطق حیوان پر گراں ہے ابھیگفتگو کم سے کم کیا کیجے
اس کے لب سے تلخ ہم سنتے رہےاپنے حق میں آب حیواں سم رہا
انسان میں حیوان یہاں بھی ہے وہاں بھیاللہ نگہبان یہاں بھی ہے وہاں بھی
عمر جاوید خضر کو بخشیآب حیواں پلا دیا تو نے
گدائے مے کدہ کی شان بے نیازی دیکھپہنچ کے چشمۂ حیواں پہ توڑتا ہے سبو
ہر سانس میں ہے چشمۂ حیوان و سلسبیلپھر بھی میں تشنہ کام ہوں یہ ماجرا نہ پوچھ
اسدؔ جز آب بخشیدن ز دریا خضر کو کیا تھاڈبوتا چشمۂ حیواں میں گر کشتی سکندر کی
کچھ سمجھ میں حال یہ آتا نہیں حیران ہوںآج ہے کیسی یہ مجھ پر مہربانی آپ کی
آب حیواں کو مے سے کیا نسبتپانی پانی ہے اور شراب شراب
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کوانساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
ترا لب دیکھ حیواں یاد آوےترا مکھ دیکھ کنعاں یاد آوے
کہیں نسل آدمی کی اٹھ نہ جاوے اس زمانے میںکہ موتی آب حیواں جانتے ہیں آب انساں کو
ملا تھا خضر کو کس طرح چشمۂ حیواںہمیں تو یار کا اپنے دہاں نہیں معلوم
چپ گزر جاتا ہوں حیران بھی ہو جاتا ہوںاور کسی دن تو پریشان بھی ہو جاتا ہوں
حبس کی پیاس ہے بجھے گی کہاںآب حیواں ہی گو پیا جائے
اس لب جاں بخش کی حسرت نے مارا جان سےآب حیواں یمن طالع سے مرے سم ہو گیا
کیا کہیں دنیا میں ہم انسان یا حیوان تھےخاک تھے کیا تھے غرض اک آن کے مہمان تھے
حیواں پر آدمی کو شرف نطق سے ہواشکر خدا کرے جو زبان بشر کھلے
لب جاں بخش اس کے مار ہی رکھتے ہیں عاشق کواگرچہ آب حیواں ہیں و لیکن سم ہیں یہ دونوں
حسن کے خضر نے کیا لبریزآب حیواں سوں جام تجھ لب کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books