aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-sad"
جو خواب مجھے حلقۂ صد خواب میں لایاتصویر بنا میں اسے احباب میں لایا
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
تہ گرداب نہاں تھا نہ سر آب عیاںیعنی وہ حلقۂ صد موج ہنر میں گم تھا
نفس نفس اضطراب میں تھامیں حلقۂ صد عتاب میں تھا
لٹا سکتے ہیں الفت میں وہ جانیںبہت اے سعدؔ متوالے پڑے ہیں
سعدؔ راز دل کہہ دے آج ان سے تو جا کرعمر بھر ستائے گی تجھ کو یہ جھجھک ورنہ
یا تو مری بستی کے سبھی لوگ ہیں اندھےیا حلقۂ آفاق میں سورج کی کمی ہے
دل سے دماغ و حلقۂ عرفاں سے دار تکہم خود کو ڈھونڈتے ہوئے پہنچے کہاں کہاں
زمانہ قصۂ دار و رسن کو بھول نہ جائےکسی کے حلقۂ گیسو میں وہ کشش ہی نہیں
کبھی بستیاں بن کبھی کوہ و دمن رہا کتنے دنوں یہی جی کا چلنجہاں حسن ملا وہاں بیٹھ رہے جہاں پیار ملا وہاں صاد کیا
ہوا ہے ابروئے جاناں سے دل بے تاب صد پارہمقابل ہو نہیں سکتا دم شمشیر سے کاغذ
نزع میں آئے ہیں صد افسوس جیتے جی نہ آئےوہ ہیں آنے کو تو اب تیار ہیں جانے کو ہم
حلقۂ سود زیاں سے ہو کے بیگانہ چلابے نیازانہ تھا آیا بے نیازانہ چلا
آزادی نسیم مبارک کہ ہر طرفٹوٹے پڑے ہیں حلقۂ دام ہوائے گل
حلقۂ زلف سیہ فام الٰہی توبہعشق کی کوشش ناکام الٰہی توبہ
ہے تمنائے سکوں دل کو تو قیسیؔ کی طرححلقۂ درد محبت زدگان میں آ جا
حنائے ناخن پا ہو کہ حلقۂ سر زلفچھپاؤ بھی تو یہ جادو نکل ہی آتے ہیں
کیونکر نہ قرب حق کی طرف دل مرا کیجیےگردن اسیر حلقۂ حبل الورید ہے
خود آشنا نہیں تو مکمل نہیں حیاتدل کو اسیر حلقۂ اہل نظر کرو
چھا رہی ہیں عبرتیں ہی عبرتیںحلقۂ اوہام ہستی سے نکل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books