aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-martaba"
ہم مرتبہ نہ سمجھو رتبہ مرا تو جانوشان زمن رہو تم مجھ کو گدا تو جانو
ہم مرتبۂ عرشؔ کوئی ان میں نہ ہوگاہوں گے در جاناں کے بہت خاک نشیں اور
بو بکر و عمر عثمان و علی کرنیں ہیں ایک ہی مشعل کیہم مرتبہ ہیں یاران نبی کچھ فرق نہیں ان چاروں میں
تجربہ ہے مرحلہ ہے حادثہ ہے زندگیزندگی منزل نہیں ہے راستہ ہے زندگی
بس یہی کچھ ہے مرتبہ مرے پاسایک تو ہے اور اک دعا مرے پاس
انداز کہیں دیکھا ہے مستانہ کسی کاشیدا ہی ہوا پھر دل دیوانہ کسی کا
مچھلیوں کا زنداں ہے مرتبان شیشے کادیکھ سات رنگوں میں یہ جہان شیشے کا
ہر مرحلۂ شوق سے لہرا کے گزر جاآثار تلاطم ہوں تو بل کھا کے گزر جا
کٹھن ہونے کو ہے جو شوق کا ہر مرحلہ صاحبذرا سوچیں کہ لاحق کیا ہے ہم کو عارضہ صاحب
ہر سانس ہے اک نغمہ ہر نغمہ ہے مستانہکس درجہ دکھے دل کا رنگین ہے افسانہ
بہار آئی ہے مستانہ گھٹا کچھ اور کہتی ہےمگر ان شوخ نظروں کی حیا کچھ اور کہتی ہے
ان کی مست آنکھوں نے کر ڈالا ہے مستانہ مجھےاب نہیں ہے احتیاج دور پیمانہ مجھے
ہر مرحلۂ شوق کا اظہار کریں گےدل ان کی محبت میں گرفتار کریں گے
ہر ایک کو ہر مرتبہ حاصل نہیں ہوتاآئینہ سکندر کے مقابل نہیں ہوتا
وفا کی راہ میں ہر مرحلہ آساں نہیں ہوتاکسی کو بھول جانا درد کا درماں نہیں ہوتا
میں نے دیکھا ہے بارہا ہنس کریار ہر مرتبہ اداسی ہے
دل بھی زور آزمائی سے ہارا نہیںگرچہ ہر مرتبہ مات ہوتی رہی
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
اپنے قدموں پہ فرشتوں کو جھکا سکتا ہےمرتبہ جان لے عابدؔ اگر انساں اپنا
واعظ کبھی ہلا نہیں کوئے صنم سے میںکیا جانوں کیا ہے مرتبہ عرش عظیم کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books