aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hashr"
سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیںسنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
کب تک ابھی رہ دیکھیں اے قامت جانانہکب حشر معین ہے تجھ کو تو خبر ہوگی
حشر میں کون گواہی مری دے گا ساغرؔسب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
ہے سینے میں عجب اک حشر برپاکہ دل سے بے قراری جا رہی ہے
غم فراق کے کشتوں کا حشر کیا ہوگایہ شام ہجر تو ہو جائے گی سحر پھر بھی
ہر طرف ایک حشر برپا ہےجونؔ خود سے نکل کے جا ہی نہیں
آج بھی انتظار کا وقت حنوط ہو گیاایسا لگا کہ حشر تک سارے ہی پل ٹھہر گئے
طے ان سے روز حشر ملاقات ہو گئیاتنی سی بات کتنی بڑی بات ہو گئی
داور حشر بخش دے شایدہاں مگر مولوی سے ڈرتے ہیں
حشر کا دن ابھی ہے دور خمارؔآپ کیوں زاہدوں میں جا بیٹھے
مست شراب عشق وہ بے خود ہے جس کو حشراے دردؔ چاہے لائے بہ خود پر نہ لا سکے
تھا قیامت سکوت کا آشوبحشر سا اک بپا رہا مجھ میں
سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتیوہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی
شہر کوچوں میں کرو حشر بپا آج کہ ہماس کے وعدوں کو بھلانے کے لئے نکلے ہیں
حشر میں پیش خدا فیصلہ اس کا ہوگازندگی میں مجھے اس گبر کو ترسانے دو
بروز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
بچتے نہیں مواخذۂ روز حشر سےقاتل اگر رقیب ہے تو تم گواہ ہو
او پردہ دار اب تو نکل آ کہ حشر ہےدنیا کھڑی ہوئی ہے ترے انتظار میں
کیا اب حساب بھی تو مرا لے گا حشر میںکیا یہ عتاب کم ہے یہاں آ گیا ہوں میں
تو کہ اک موجۂ نکہت سے بھی چونک اٹھتا ہےحشر آتا ہے تو بیدار نہیں ہو سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books