aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haule"
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم ساریعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو
دریچہ ایک ہولے ہولے کھل گیاجب اس گلی کے سب مکان سو گئے
جھکے ہوئے پیڑوں کے تنوں پر چھاپ ہے چنچل دھارے کیہولے ہولے ڈول رہی ہے گھاس ندی کے کنارے کی
میری روح میں تیری یاد اترتی ہےہولے ہولے مدھم مدھم شہزادے
پکی سڑکوں والے شہر میں کس سے ملنے جائیںہولے سے بھی پاؤں پڑے تو بج اٹھتی ہیں کھڑاؤں
رات میں چاند سے باتیں کرنا ہولے ہولےآنکھ کے رستے دل میں اترنا ہولے ہولے
نشۂ الفت ساقی کا عجب جوش رہاہول صحرائے قیامت بھی فراموش رہا
آ کے ہولے سے چھو لیں وو ہونٹھوں سے گرتو سریلی مرلیا سے نیرجؔ بجیں
اس ہول دل سے گرم رو عرصۂ وجودمیرا ہی کچھ غبار ہے دنیا کہیں جسے
چاند بادل میں چھپ کے نہیں رہ سکاہولے ہولے وہ باہر گھٹا سے چلا
اس نے جاتے ہوئے بس اتنا کہا جاتا ہوںمیرے ہونٹوں سے فقط ہولے سے اچھا نکلا
آنکھوں پہ ایک جادوئے ظلمت سا چھا گیاہول آفریں ہیولوں کے جنبش میں آئے لب
اک گھروندا ہولے ہولے گھل رہا ہے آج بھیایک منظر ہے تہہ آب رواں دیکھا ہوا
ہمارا ذکر گوارا نہ تھا کبھی جن کوہماری بات پہ ہولے سے مسکرانے لگے
لیے آدم نے اپنے بیٹے پانچجدی ہوتی ہے ہولے ہولے آنچ
گفتم ادا و غمزہ گفتہ بلائے جانہاگفتم عتاب و قہرت گفتہ کہ ہول محشر
لکھا ہوا تھا کل بھی وفا کے مزار پرآئے ہو در پہ دل کے تو ہولے سے کھولیے
چھو گئی نغموں کو تیری یہ محبت ہولے سےدیکھ انداز بیاں یہ شاعرانہ بن گیا
مٹھیوں کو بند رکھنا دوسروں کے سامنےہولے ہولے ریت بنتے پتھروں کو دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books